تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوئیں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جُوئیں پَڑْنا

سر کے بالوں میں جوں پڑنا، جوئیں پیدا ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوئیں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

جُوئیں پَڑْنا

juu.e.n pa.Dnaaजुएँ पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جُوئیں پَڑْنا کے اردو معانی

  • سر کے بالوں میں جوں پڑنا، جوئیں پیدا ہوجانا

    مثال بعض صاحبوں کے بالوں میں اس قدر جوئیں پڑ گئیں کہ بینائی جاتے رہنے کا خوف ہو گیا۔ کپڑے میلے ہو گئے، جوئیں پڑ گئی تھیں۔

Urdu meaning of juu.e.n pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar ke baalo.n me.n juu.n pa.Dnaa, javii.n paida hojaana

जुएँ पड़ना के हिंदी अर्थ

  • सर के बालों में जूँ पड़ना, जूएँ उत्पन्न हो जाना

    उदाहरण बाज़ साहबों के बालों में इस क़दर जूएँ पड़ गईं कि बीनाई जाते रहने का ख़ौफ़ हो गया कपड़े मैले हो गए, जूएँ पड़ गई थीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوئیں پَڑْنا

سر کے بالوں میں جوں پڑنا، جوئیں پیدا ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوئیں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوئیں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone