تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jury" کے متعقلہ نتائج
jury کے لیے اردو الفاظ
jury کے اردو معانی
اسم
- جیوری
- انعامی مقابلے کے ججوں کی جماعت
- پنچ
- لوگوں کی ایک خاص تعداد جو قانون کے مطابق منتخب کیے جاتے ہیں اور حلف اٹھاتے ہیں تاکہ حقائق کی تفتیش کر کے ان کا تعین کریں اور اپنا فیصلہ قانونی شہادت کے مطابق سنائیں
- کسی میلے، مقابلۂ حسن یا کسی عوامی نمائش میں انعامات کا فیصلہ کرنے کے لیے منتخب مجلس
- اہلِ جیوری
- ثالث
صفت
- (جہاز رانی) کسی گمشدہ چیز کے لیے عارضی طور پر دوسری چیز کو بطور نعم البدل استعمال کرنے کے لیے اصطلاح
- عارضی تدبیر
- حکمت عملی
jury के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज्यूरी
- इनामी मुक़ाबले के जजों की जमात
- पंच
- लोगों की एक ख़ास तादाद जो क़ानून के मुताबिक़ मुंतख़ब किए जाते हैं और हलफ़ उठाते हैं ताकि हक़ायक़ की तफ़तीश कर के इन का ताय्युन करें और अपना फ़ैसला क़ानूनी शहादत के मुताबिक़ सुनाईं
- किसी मैले, मुकाबला-ए-हुस्न या किसी अवामी नुमाइश में इनामात का फ़ैसला करने के लिए मुंतख़ब मजलिस
- अहल-ए-ज्यूरी
- सालस
विशेषण
- (जहाज़रानी) किसी गुमशुदा चीज़ के लिए आरिज़ी तौर पर दूसरी चीज़ को बतौर नियम-उल-बदल इस्तिमाल करने के लिए इस्तिलाह
- आरिज़ी तदबीर
- हिक्मत-ए-अमली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جوڑیاں
جوڑی کی جمع، ایسی دو جاندار یا بے جان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، ہمراہ، ساتھ والا
ظاہِرِیَّہ
ایک مسلک یا ایک عقیدہ جس میں احکام کا استخراج الفاظِ قرآن وسنت کے ظاہری معنی سے کیا جاتا ہے ، اس میں رائے ، قیاس اور استحسان اور اس کے علاوہ تقلید کی بڑی شدید مخالفت کی گئی ہے.
ذَرائِع اِبْلاغ
وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ
ذَرائعِ نَقْل و حَمل
گاڑیاں وغیرہ جن کے ذریعے چیزوں یا آدمیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا اور لے جایا جاتا ہے
ذَرِیعَۂ اِبْلاغ
خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)
ذَرائعِ اِظْہار
خیالات و احساسات وغیرہ کو بیان کرنے کے وسیلے (تحریر ، تقریر یا علامات و اِشارات وغیرہ).
ذَرِیعَۂ تَعْلِیم
تدریس کا وسیلہ ، زبان جس کے ذریعہ تدریس کا کام کیا جائے ، وہ زبان جس کے واسطے سے علم سیکھا جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jury)
jury
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔