تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"junk" کے متعقلہ نتائج
junk کے لیے اردو الفاظ
junk کے اردو معانی
اسم
- کاٹھ کباڑ
- جنک
- دھات، کاغذ یا چیتھڑے وغیرہ
- کوئی چیز جسے بیکار یا فضول سمجھا جائے
- (جہاز کا) پرانا رسا یا تار جن سے جہاز میں کام آنے والی چھوٹی رسیاں، جھاڑو وغیرہ بنائے جاتے ہیں
- پرانا سامان جو بیکار سمجھ کر پھینک دیا جائے
- بڑا قتلہ
- قاش
- کندہ (لکڑی کا)
- (جہاز رانی) نمک لگا گوشت جو بطور خوراک جہاز میں استعمال ہو
- (عوامی) منشیات
- مسکرات
فعل متعدی
- (بول چال) ردی کرنا
- ناقابل استعمال ہونے کی وجہ سے پرے پھینک دینا
اسم
- بڑا بحری جہاز
- چین اور جاپان میں مستعمل چپٹے پیندے کا بڑے بادبان والا دنبالے دار بحری جہاز
- چینی جہاز
- پرانے ڈھنگ کا چین کا جہاز
junk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- काठ कबाड़
- जनक
- धात, काग़ज़ या चीथड़े वग़ैरा
- कोई चीज़ जिसे बेकार या फ़ुज़ूल समझा जाये
- (जहाज़ का) पुराना रसा या तार जिन से जहाज़ में काम आने वाली छोटी रस्सियां, झाड़ू वग़ैरा बनाए जाते हैं
- पुराना सामान जो बेकार समझ कर फेंक दिया जाये
- बड़ा क़तला
- क़ाश
- कुंदा (लक्कड़ी का
- (जहाज़रानी) नमक लगा गोश्त जो बतौर ख़ुराक जहाज़ में इस्तिमाल हो
- (अवामी) मुनश्शियात
- मुस्किरात
सकर्मक क्रिया
- (बोल चाल) रद्दी करना
- नाक़ाबिल इस्तिमाल होने की वजह से प्रिय फेंक देना
संज्ञा
- बड़ा बहरी जहाज़
- चीन और जापान में मुस्तामल चपटे पेंदे का बड़े बादबान वाला दनबाले दार बहरी जहाज़
- चीनी जहाज़
- पुराने ढंग का चयन का जहाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جون٘ک
ایک کیڑا جو ٹھہرے ہوئے پانی میں پیدا ہوتا ہے اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، بعض چھوٹے بعض چار پانچ انچ چھوٹے ہوتے ہیں جانداروں کے چمٹ جاتا ہے اور خون چوستا ہے، پانی کا کیڑا جو خونِ فاسد نکالنے کے واسطے آدمی کے جسم پر لگا دیتے ہیں، علق
جونک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی
(مجازاً) سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا، بخیل پیسہ نہیں خرچ کرتا
جُون٘ک ماٹی رُلےتو بھی لَہُو پِیْتی رَہے
بد آدمی کیسا ہی ذلیل خراب حال ہو اپنی بدی سے باز نہیں آتا ایذا دیتا ہے
jonquil
نرگس کی قسم کا ایک گٹھیلا پودا جس میں زرد خوشبودار پھول لگتے ہیں؛ گل عنبریں Narcissus jonquilla ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (junk)
junk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔