تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jungle" کے متعقلہ نتائج
jungle کے لیے اردو الفاظ
jungle کے اردو معانی
اسم
- جنگل
- بے ترتیب انبار
- بیکار ہریالی کی بہتات
- کاروبار میں کامیابی کے لیے بے جگر مقابلہ اور جدو جہد کا علاقہ
- (عوامی) مغربی افریقہ میں تجار کی کمپنیوں کے حصوں کا بازار
- کارندوں کے جمع ہونے کی جگہ
jungle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जंगल
- बेतर्तीब अंबार
- बेकार हरियाली की बोहतात
- कारोबार में कामयाबी के लिए बेजिगर मुक़ाबला और जद्द-ओ-जहद का इलाक़ा
- (अवामी) मग़रिबी अफ़्रीक़ा में तजार की कंपनीयों के हिस्सों का बाज़ार
- कारिंदों के जमा होने की जगह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَن٘گَلی
جن٘گل کا رہنے والا، جن٘گل کا، صحرائی، وحشی، ایسا جانور جو انسان سے مانوس نہ ہو اور جن٘گل میں رہے، جن٘گل کا جانور، مجازاً: ناشائستہ، بے تمیز، اجڈ، جاہل
دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت
بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jungle)
jungle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔