تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زانگْلُو" کے متعقلہ نتائج

زانگْلُو

زانگلُو، اس لڑکی یا لڑکے کو کہتے ہیں، جس کا باپ کشمیری اور ماں دہلوی ہو

زَنگُلَہ

گُھن٘گرو ، خلخال.

زَنگالا

(سیف بازی) جنگی دو رُخا تِیر جس کا ایک رُخ چپٹا اور دُوسرا نکیلا ہوتا ہے

زَنگُولَہ

گھنٹی

زَنگولی

زن٘گولہ (رک) سے منسوب (تراکیب میں مُستعمل).

زَنگَل

رک : زنگلہ.

زَنگُلَہ پا

وہ جس کے پیروں میں گھن٘گھرو بندھے ہوں ، گھن٘گرو پہنے ہوئے.

زَنگُلَۂ حِجاز

(موسیقی) عربی موسیقی کا ایک راگ ، طرز نغمہ.

زَنگُلَۂ چَہار گاہ

(موسیقی) اِیرانی موسیقی کا ایک سُر.

زَنگال

زن٘گار ، ایک چیز ہے کہ سِرکہ و تان٘بے سے بناتے ہیں

زَنگولی شِیشَہ

شیشے کا سرپوش جو گھنٹی کی شکل کا ہوتا ہے ، پودا پوش.

زَنگُولَہ بَنْدی

گُھن٘گرو بان٘دھنے کا عمل.

زَنگُولَہ بَجانا

گھنٹی بجانا

زَن٘گُولَۂ جَمّازَہ

تیز رفتار اون٘ٹنی کے گلے کی گھنٹی.

کلاہ زنگولا

ایک ٹوپی جس میں گھٹیاں لگی ہوتی ہیں اور کم تولنے والوں کے سرپر رکھ کر بطورسزا بازارمیں بٹھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زانگْلُو کے معانیدیکھیے

زانگْلُو

zaa.ngluu• ज़ांगलू

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

زانگْلُو کے اردو معانی

صفت

  • زانگلُو، اس لڑکی یا لڑکے کو کہتے ہیں، جس کا باپ کشمیری اور ماں دہلوی ہو
  • جنگلی، وحشی

Urdu meaning of zaa.ngluu

  • Roman
  • Urdu

  • zaanagluu.o, us la.Dkii ya la.Dke ko kahte hain, jis ka baap kashmiirii aur maa.n dehlavii ho
  • janglii, vahshii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زانگْلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

زانگْلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone