تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمْعَگی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جُمْعَگی کَرْنا

شادی کے ابتدائی زمانے میں بیٹی کو سسرال سے بلا کر بطور مہمان رکھنے کی رسم جو عام طور ہر ماں کے گھر یا ماں کے قریب کے رشتے دار کیا کرتے ہیں اور اس کا مقصد داماد کے ساتھ رسم ملاقات اور میل جول بڑھانا ہوتا ہے دکن کے مسلمانوں میں اس رسم کو جمعگی کرنا کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْعَگی کَرْنا کے معانیدیکھیے

جُمْعَگی کَرْنا

jum'agii karnaaजुम'अगी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جُمْعَگی کَرْنا کے اردو معانی

  • شادی کے ابتدائی زمانے میں بیٹی کو سسرال سے بلا کر بطور مہمان رکھنے کی رسم جو عام طور ہر ماں کے گھر یا ماں کے قریب کے رشتے دار کیا کرتے ہیں اور اس کا مقصد داماد کے ساتھ رسم ملاقات اور میل جول بڑھانا ہوتا ہے دکن کے مسلمانوں میں اس رسم کو جمعگی کرنا کہتے ہیں .

Urdu meaning of jum'agii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii ke ibatidaa.ii zamaane me.n beTii ko sasuraal se bala kar bataur mehmaan rakhne kii rasm jo aam taur har maa.n ke ghar ya maa.n ke qariib ke rishtedaar kiya karte hai.n aur is ka maqsad daamaad ke saath rasm mulaaqaat aur mel jol ba.Dhaanaa hotaa hai dakkan ke muslmaano.n me.n is rasm ko jamaagii karnaa kahte hai.n

जुम'अगी करना के हिंदी अर्थ

  • शादी के इबतिदाई ज़माने में बेटी को ससुराल से बला कर बतौर मेहमान रखने की रस्म जो आम तौर हर माँ के घर या माँ के क़रीब के रिश्तेदार किया करते हैं और इस का मक़सद दामाद के साथ रस्म मुलाक़ात और मेल जोल बढ़ाना होता है दक्कन के मुस्लमानों में इस रस्म को जमागी करना कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُمْعَگی کَرْنا

شادی کے ابتدائی زمانے میں بیٹی کو سسرال سے بلا کر بطور مہمان رکھنے کی رسم جو عام طور ہر ماں کے گھر یا ماں کے قریب کے رشتے دار کیا کرتے ہیں اور اس کا مقصد داماد کے ساتھ رسم ملاقات اور میل جول بڑھانا ہوتا ہے دکن کے مسلمانوں میں اس رسم کو جمعگی کرنا کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمْعَگی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمْعَگی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone