تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوْشاندَہ" کے متعقلہ نتائج

جُوْشاندَہ

(طب) جوش دی ہوئی دوا جو نزلے کی تحریک میں پلائی جاتی ہے، جوش دی ہوئی دوا، کاڑھا

ہَلْکا جوشانْدَہ

کم درجے کا جوشاندہ ، جوشاندہ جو قوی نہ ہو (یہ عناب ، آلوبخارا ، نیلوفر ، لھسوڑا ، خشک دھنیا اور ترنجبین سے بنایا جاتا ہے اور دست لانے کے لیے استعمال ہوتا ہے) ۔

جوشانِیدَہ

boiled, excited, ebullient

جوشِندَہ

جوش دلانے والا ، حرکت میں لانے والا.

جوشانا

جوش دینا ، اُبلنا.

جویانِیدَہ

ढूँढ़वाया हुआ।

جَہَنْدَہ

اچھلنے والا، تڑپنے والا، جست بھرنے والا لپکنے یا دوڑنے والا، کودنے والا

جوئنْدَہ

متلاشی، تلاش کرنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجی

جوشِیدَہ

excited, stirred up

جَوہَنسا

(طب) گھاس کی ایک قسم جس سے تنجبین حاصل کرتے ہیں ،حاج ،خارشتر ، رک : جوانْسا

جَوانسا

رک : جواسا

جوشارَہ

رک: جوشدان

جِوانا

جمانا، کھلانا، دعوت کرنا، ضیافت کرنا

جَوِیَنْدَہ

تلاش کرنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھون٘ڈنے والا، کھوجی

جوہْنا

تکنا، گھورنا، انتظار کرنا، ڈھونڈنا، ٹٹولنا، نھاہ لینا جامچنا، ٹوہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوْشاندَہ کے معانیدیکھیے

جُوْشاندَہ

joshaa.nda•जोशाँदा

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

جُوْشاندَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) جوش دی ہوئی دوا جو نزلے کی تحریک میں پلائی جاتی ہے، جوش دی ہوئی دوا، کاڑھا
  • (مجازاً) کڑوی کسیلی چیز

Urdu meaning of joshaa.nda

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) josh dii hu.ii davaa jo nazle kii tahriik me.n pilaa.ii jaatii hai, josh dii hu.ii davaa, kaa.Dhaa
  • (majaazan) ka.Dvii kasailii chiiz

English meaning of joshaa.nda

Noun, Masculine

  • a decoction of herbs, especially one used to treat common cold
  • (Metaphorically) something bitter

जोशाँदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( औषधि) यूनानी चिकित्सा पद्धति से जड़ी-बूटियों को उबालकर बनाया गया काढ़ा, हुई दवाओं का पानी, नज़ला खांसी की दवा, क्वाथ, काढ़ा, काढ़ा, (सरदी या कफ़ रोगों के लिए )
  • (लाक्षणिक) कड़वी कसैली चीज़

جُوْشاندَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوْشاندَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوْشاندَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone