تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"joint" کے متعقلہ نتائج

joint

گانٹھ

joint stock

مشترکہ سرمایہ

joint tenancy

جائیداد کی مشترکہ ملکیت

joint return

مشترکہ گوشوارہ

joint-stock company

joint resolution

مشترکہ قرارداد

jointly

اِشْتِراک

jointress

وارثۂ جائیدادِ شوہر

jointless

بلا جوڑ

jointedness

jointure

jointed

گَٹِھیلا

jointure of command

jointworm

کِرم

jointedly

jointer

کَرْنی

جَنَّت

(اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت

زِینَت

خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ

jaunt

مَٹَر گَشت

جَنَیت

بارات کا جلوس، شادی کی تقریب کے لوگ

جانَت

عقل مند ، ہوشیار، واقف.

جَنْٹ

رک : جنٹ مجسٹریٹ.

jennet

اندلسی خَچَّر

جِینَت

سنگھار ، خوبصورتی ، چھب ، سجاوٹ ، شوبھا.

جانت

چکّی کا پاٹ، پتھر کی چکی

جانٹ

ایک درخت ساگر جنڈ، جنس جنڈ،

جِنّات

جن کی جمع اور صحیح جِنّہ ہے، اردو میں بطور واحد مستعمل، ایک مخلوق جوانسانوں سے مختلف ہوتی ہے اور دکھائی نہیں پڑتی ہے

زُناۃ

زانی کی جمع، زنا کرنے والے، بدکار لوگ

زانٹ

ادنیٰ شخص ، فرومایہ آدمی.

جِینت

رک : جیت.

ضِنَّت

کنجوسی، بخل

butt joint

knee-joint

گھٹنے کا جوڑ

shoulder joint

ر ک: SHOULDER اسم ا (ب).

universal joint

ہمہ جائی جوڑ ، گردشی جوڑ یا کنڈا جو کسی شافٹ کے ذریعے کسی خاص زاویے پر گھمانے کی قوت منتقل کر سکتاہے۔.

cardan joint

انجینئیری: ہمہ حرکتی جوڑ جو آزادی سے کئی سمتوں میں گھوم پھر سکے [اطالوی ریاضی داں G. Cardano کے نام پر، م: ۱۵۷۶ء].

بال جوائِنٹ

Ball joint

juke joint

clip joint

hip joint

lap joint

knuckle-joint

جوڑ

out of joint

کَندھے کی ہَڈّی کی طَرَح جوڑ نِکلے ہُوئے

جاں تاں

رک: جہاں تہاں ، ہر جگہ.

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

زِینَت بَڑھانا

رونق میں اِضافہ کرنا، شان و شوکت بڑھانا

زِینَت دِہ

शोभा बढ़ानेवाला, सुशोभित करनेवाला, ज़ीनत देनेवाला।

Carpal joint

جُوں تُوں

جیسے تیسے، بڑی مشکل یا محنت سے، کسی نہ کسی طرح

زینت آغوش

گود میں بیٹھا ہوا، گود میں بیٹھ کر گود کی زینت بڑھانے والا

جَنَّتِ شَدّاد

وہ باغ جو شدّاد نے تیار کرایا تھا، وہ باغ جو شداد نے جنت کے نمونے پر تیار کرایا تھا بتایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ تیاری کے بعد اس نے اس باغ کے دروازے پر قدم ہی رکھا تھا کہ پیام اجل آ پہن٘چا

جَنَّت کے ہُوئے نَہ دوزَخ کے

کسی طرف کے نہ ہوئے

جَنَّتُ اْلفِرْدَوس

جنت کا ساتواں یا آٹھواں درجہ، سب سے اونچی جنت، فردوس

زِینَت دینا

سجانا، آراستہ کرنا، دلکش اور حسن میں اِضافہ کرنا

جَنَّتُ الْبَقیع

مَدینہ منورہ مشہور قبرستان

جنت آشیاں

جس کا ٹھکانہ جنت ہو، بہشت میں رہنے والا

جَنَّت نَشِیں

जो स्वर्ग में रह रहा हो, अर्थात् जो मर गया हो, स्वर्गवासी।।

جَنَّتِ مَوعُود

وہ جنت جس کا وعدہ کیا گیا ہے.

زینَت کَدَہ

تزئین و آرائش والا مکان وغیرہ، محبوب کی رہائش

زِیْنَت بَخْشنا

سجانا، مزین کرنا

joint کے لیے اردو الفاظ

joint

dʒɔɪnt

joint کے اردو معانی

اسم

  • جوڑ
  • پور
  • مفصل
  • گره
  • گانٹھ
  • مہرہ
  • ملنے کی جگہ
  • نقطهٔ اتصال
  • (تشریح الاعضا) ایک یا زیادہ ہڈیوں کا جوڑ، مثلاً کہنی میں
  • (حیاتیات) وہ جوڑ جو دو جسمانی حصوں کو ملاتا ہے، جیسے کیکڑے کے سر اور سینہ کا ملاپ
  • (نباتیات) درخت کے تنے کا وہ حصہ جہاں سے شاخ یا پتا پھوتا ہے
  • چول
  • قفل بند وغیرہ
  • (ارضیات) چٹان کی تہوں کے متوازی دراڑ
  • (عوامی) بدنام جگہ یا ادارہ
  • چرس بھری سگریٹ
  • (برطانوی) گوشت کا ٹکڑا روسٹ کرنے کے لیے جیسے بھیڑ کے بچے کی ران

صفت

  • مشترکہ
  • ملا جلا
  • مشترک
  • متحدہ
  • به شرکت
  • بالاشتراک
  • شریک
  • شامل
  • ملا
  • ساجھے کا
  • متحد جیسے متحدہ قوت یا متحدہ کوشش
  • (قانون) مشترک
  • ذمه داری یا مفاد میں ایکا کیے ہوئے
  • (حکومت) باہمی
  • دو تین حکومتوں کے مابین مشترکہ معاہدہ

فعل متعدی

  • اشتراک بنانا
  • پارچوں میں کاٹنا
  • ٹکڑے جوڑنا
  • چول قفل بند وغیرہ سے جوڑنا
  • عمارت کے جوڑوں کو گارے سے بھرنا
  • (جوڑنے کے لیے) تختے یا ٹکڑوں کے سرے کو ریتنا
  • عضو یا جسم کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا یا جوڑ پر سے کاٹنا
  • ملانا
  • گره باندھنا
  • گرہ لگانا
  • گره دار بنانا
  • گره دار کرنا
  • جوڑ جوڑ الگ کرنا
  • گٹھیلا بنانا
  • جوڑ دار کرنا

فعل لازم

  • جوڑوں سے مل جانا
  • متحد ہونا

joint के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जोड़
  • पुर
  • मुफ़स्सिल
  • गिरे
  • गांठ
  • मोहरा
  • मिलने की जगह
  • नुक्ते-ए-इत्तिसाल
  • (तशरीह उल-आज़ा) एक या ज़्यादा हडीयों का जोड़, मसलन कहनी में
  • (हयातयात) वो जोड़ जो दो जिस्मानी हिस्सों को मिलाता है, जैसे केकड़े के सर और सीना का मिलाप
  • (नबातीयात) दरख़्त के तने का वो हिस्सा जहां से शाख़ या पता फ़ोता है
  • चूल
  • क़ुफ़ुल बंद वग़ैरा
  • (अर्ज़ियात) चट्टान की तहों के मुतवाज़ी दराड़
  • (अवामी) बदनाम जगह या इदारा
  • चरस भरी सिगरेट
  • (बर्तानवी) गोश्त का टुकड़ा रोसट करने के लिए जैसे भीड़ के बच्चे की रान

विशेषण

  • मुशतर्का
  • मिला जला
  • मुश्तर्क
  • मुत्तहदा
  • बे शिरकत
  • बिलइश्तिराक
  • शरीक
  • शामिल
  • मिला
  • साझे का
  • मुत्तहिद जैसे मुत्तहदा क़ुव्वत या मुत्तहदा कोशिश
  • (क़ानून) मुश्तर्क
  • ज़िम्मेदारी या मुफ़ाद में इक्का किए हुए
  • (हुकूमत) बाहमी
  • दो तीन हुकूमतों के माबैन मुशतर्का मुआहिदा

सकर्मक क्रिया

  • इश्तिराक बनाना
  • पारचों में काटना
  • टुकड़े जोड़ना
  • चूल क़ुफ़ुल बंद वग़ैरा से जोड़ना
  • इमारत के जोड़ों को गारे से भरना
  • (जोड़ने के लिए) तख़्ते या टुकड़ों के सिरे को रेतना
  • उज़ू या जिस्म को टुकड़े टुकड़े करना या जोड़ पर से काटना
  • मिलाना
  • गिरे बांधना
  • गिरह लगाना
  • गिरेदार बनाना
  • गिरेदार करना
  • जोड़ जोड़ अलग करना
  • गठीला बनाना
  • जोड़दार करना

अकर्मक क्रिया

  • जोड़ों से मिल जाना
  • मुत्तहिद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

joint

گانٹھ

joint stock

مشترکہ سرمایہ

joint tenancy

جائیداد کی مشترکہ ملکیت

joint return

مشترکہ گوشوارہ

joint-stock company

joint resolution

مشترکہ قرارداد

jointly

اِشْتِراک

jointress

وارثۂ جائیدادِ شوہر

jointless

بلا جوڑ

jointedness

jointure

jointed

گَٹِھیلا

jointure of command

jointworm

کِرم

jointedly

jointer

کَرْنی

جَنَّت

(اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت

زِینَت

خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ

jaunt

مَٹَر گَشت

جَنَیت

بارات کا جلوس، شادی کی تقریب کے لوگ

جانَت

عقل مند ، ہوشیار، واقف.

جَنْٹ

رک : جنٹ مجسٹریٹ.

jennet

اندلسی خَچَّر

جِینَت

سنگھار ، خوبصورتی ، چھب ، سجاوٹ ، شوبھا.

جانت

چکّی کا پاٹ، پتھر کی چکی

جانٹ

ایک درخت ساگر جنڈ، جنس جنڈ،

جِنّات

جن کی جمع اور صحیح جِنّہ ہے، اردو میں بطور واحد مستعمل، ایک مخلوق جوانسانوں سے مختلف ہوتی ہے اور دکھائی نہیں پڑتی ہے

زُناۃ

زانی کی جمع، زنا کرنے والے، بدکار لوگ

زانٹ

ادنیٰ شخص ، فرومایہ آدمی.

جِینت

رک : جیت.

ضِنَّت

کنجوسی، بخل

butt joint

knee-joint

گھٹنے کا جوڑ

shoulder joint

ر ک: SHOULDER اسم ا (ب).

universal joint

ہمہ جائی جوڑ ، گردشی جوڑ یا کنڈا جو کسی شافٹ کے ذریعے کسی خاص زاویے پر گھمانے کی قوت منتقل کر سکتاہے۔.

cardan joint

انجینئیری: ہمہ حرکتی جوڑ جو آزادی سے کئی سمتوں میں گھوم پھر سکے [اطالوی ریاضی داں G. Cardano کے نام پر، م: ۱۵۷۶ء].

بال جوائِنٹ

Ball joint

juke joint

clip joint

hip joint

lap joint

knuckle-joint

جوڑ

out of joint

کَندھے کی ہَڈّی کی طَرَح جوڑ نِکلے ہُوئے

جاں تاں

رک: جہاں تہاں ، ہر جگہ.

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

زِینَت بَڑھانا

رونق میں اِضافہ کرنا، شان و شوکت بڑھانا

زِینَت دِہ

शोभा बढ़ानेवाला, सुशोभित करनेवाला, ज़ीनत देनेवाला।

Carpal joint

جُوں تُوں

جیسے تیسے، بڑی مشکل یا محنت سے، کسی نہ کسی طرح

زینت آغوش

گود میں بیٹھا ہوا، گود میں بیٹھ کر گود کی زینت بڑھانے والا

جَنَّتِ شَدّاد

وہ باغ جو شدّاد نے تیار کرایا تھا، وہ باغ جو شداد نے جنت کے نمونے پر تیار کرایا تھا بتایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ تیاری کے بعد اس نے اس باغ کے دروازے پر قدم ہی رکھا تھا کہ پیام اجل آ پہن٘چا

جَنَّت کے ہُوئے نَہ دوزَخ کے

کسی طرف کے نہ ہوئے

جَنَّتُ اْلفِرْدَوس

جنت کا ساتواں یا آٹھواں درجہ، سب سے اونچی جنت، فردوس

زِینَت دینا

سجانا، آراستہ کرنا، دلکش اور حسن میں اِضافہ کرنا

جَنَّتُ الْبَقیع

مَدینہ منورہ مشہور قبرستان

جنت آشیاں

جس کا ٹھکانہ جنت ہو، بہشت میں رہنے والا

جَنَّت نَشِیں

जो स्वर्ग में रह रहा हो, अर्थात् जो मर गया हो, स्वर्गवासी।।

جَنَّتِ مَوعُود

وہ جنت جس کا وعدہ کیا گیا ہے.

زینَت کَدَہ

تزئین و آرائش والا مکان وغیرہ، محبوب کی رہائش

زِیْنَت بَخْشنا

سجانا، مزین کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (joint)

نام

ای-میل

تبصرہ

joint

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone