تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوہار لینا" کے متعقلہ نتائج

جوہار لینا

سلام کا جواب دینا.

جَوہَرِینَہ

جس میں جواہر ٹکے یا لگے ہوں، جواہر کا

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

سَر پر جَہان بَھر کا بَکھیڑا اُٹھا لینا

بڑا جھگڑا مول لینا.

سارا جَہاں سَر پَر اُٹھا لینا

بہت شور و غُل کرنا ، بہت خَفا ہونا

جورُو کَر لینا

کسی عورت سے شادی کر لینا، بیوی بنا لینا

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

جَماہی لینا

جسم میں ذرا تناؤ آکر منہ کا کھل جانا

جُوتا اُٹھا لینا

جوتا مارنے کو زمین سے پکڑنا

راہ میں جاکر خَبَر لینا

رستے میں جاکر امداد کرنا

آہَر جاہَر لَگْنا

بار بار آنا جانا، آمد و رفت جاری رکھنا

جُوتا لَگْنا

جوتوں کی مار پڑنا

جَواب لانا

مثل یا نظیر پیش کرنا ، مقابلہ کرنا .

جوڑا لَگْنا

نر و مادہ کا ملنا، جفتی کرنا، جفت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جوہار لینا کے معانیدیکھیے

جوہار لینا

johaar lenaa•जोहार लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جوہار لینا کے اردو معانی

  • سلام کا جواب دینا.

Urdu meaning of johaar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • salaam ka javaab denaa

जोहार लेना के हिंदी अर्थ

  • सलाम का जवाब देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوہار لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوہار لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone