تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواب لانا" کے متعقلہ نتائج

جَواب لانا

مثل یا نظیر پیش کرنا ، مقابلہ کرنا .

جَں٘بَہ لینا

حمایت کرنا ، طرتف داری کرنا.

جَواب پانا

جواب دینا معنی نمبر ۱ تا ۴ (رک) کا لازم ؛ جوا مانا.

پَرائی جیب سے اَپْنی جیب میں لانا مُشْکِل ہے

جھاگ پَر جَھاگ لانا

بہت زیادہ غصہ کرنا، غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

جُلَّاب لَگنا

دست آنے لگنا، اسہال شروع ہوجانا

جُلّاب لینا

پیٹ کی صفائی کی غرض سے کوئی دست آور دوا وغیرہ کھانا یا پینا

جَماو لَگْنا

ہجوم ہونا ، جمگھٹا ہونا .

جَھواڑ لینا

چُھپا لینا (مصطلحات ٹھگی ، ۸۳) .

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

سَر پر جَہان بَھر کا بَکھیڑا اُٹھا لینا

بڑا جھگڑا مول لینا.

سارا جَہاں سَر پَر اُٹھا لینا

بہت شور و غُل کرنا ، بہت خَفا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواب لانا کے معانیدیکھیے

جَواب لانا

javaab laanaa•जवाब लाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَواب لانا کے اردو معانی

  • مثل یا نظیر پیش کرنا ، مقابلہ کرنا .

Urdu meaning of javaab laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • misal ya naziir pesh karnaa, muqaabala karnaa

जवाब लाना के हिंदी अर्थ

  • मिसल या नज़ीर पेश करना, मुक़ाबला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواب لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواب لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone