تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jobbery" کے متعقلہ نتائج

jobbery

رِشْوَت سِتانی

jobber

دَلّال

جابِر

(لوکی) گھیئے کے مہین ٹکڑوں کے ساتھ پکا ہوا چاول

زَبَر

املا کی وہ علامت جو عربی، اردو اور فارسی رسم الخط میں لکھی جانے والی دوسری زبانوں کے حرف کے اوپر ترچھے خط کی شکل میں درج کی جاتی ہے اور حرف کی اس حرکت کو ظاہر کرتی ہے جسے عرف عام میں بالائی حرکت کہتے ہیں

جَبَر

زبر، اوپر والا، طاقر ور، غالب

ذابِر

عالم ،فاضل

جُھنبَر

جمگھٹا بھیڑ .

زُبْرَہ

وہ دو روشن سِتارے، جو برجِ اسد کے دوش پر واقع ہیں

زُبُر

کسی کلمے کے ہر لفظ کے حروفِ ملفوظی میں پہلا حرف، جیسے دن کے حروفِ ملفوظی دال اور نون ہیں، ان میں سے د اور ن حروف زبر ہیں (اور ال اور ون بیّنات ہیں)

جُبار

باطل ، رائگاں ، ضائع ؛ وہ خون جس کا بدلہ نہ لیا جائے

جَبْر

زور، زبردستی، اکراہ، ظلم

زبیدہ

منتخب کی ہوئی چیز

زیبِنْدَہ

زینت بخشنے والا، زیب دینے والا، خوشنام، خوبصورت

جَبری

جبر کی طرف منسوب، لازمی، زبردستی کا، زور یا دباؤ سے پیدا کردہ، مسلمانوں کا وہ فرقہ جو اس کا قائل ہے کہ انسان مجبور محض ہے، جبریہ، جیومیٹری

زیبِیدَہ

सुशोभित, ललित, सुन्दर।

jobbery کے لیے اردو الفاظ

jobbery

jobbery کے اردو معانی

اسم

  • بد دیانتی کا کام
  • بے ایمانی
  • رشوت ستانی
  • سرکاری عہدے سے ناجائز فائدہ اٹھانا
  • ذاتی فائدے کے لیے ناجائز ذرائع اختیار کرنا
  • دلالی
  • آڑھت
  • آڑ

jobbery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बददियानती का काम
  • बेईमानी
  • रिश्वत सतानी
  • सरकारी ओहदे से नाजायज़ फ़ायदा उठाना
  • ज़ाती फ़ायदे के लिए नाजायज़ ज़राए इख़तियार करना
  • दलाली
  • आड़त
  • आड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jobbery)

نام

ای-میل

تبصرہ

jobbery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone