تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِزْیَہ" کے متعقلہ نتائج

جِزْیَہ

وہ شرعی محصول جو اسلامی حکومت غیر مسلم رعیت سے اس کی جان و مال کے تحفظ کے عوض میں وصول کرے

جَزِیَہ

جُزْئِیَّہ

رک : جزئی معنی نمبر ۱ ، ۲ .

جِزْیَہ باندْھنا

جزیہ مقرر کرنا، جزیہ لگانا یا عائد کرنا

مُحَصَّلِ جِزْیَہ

جزیہ وصول کرنے والا، خراج لینے والا، کلکٹر

جُزْئِیات

کسی بات کے تمام پہلو، چھوٹی چھوٹی باتیں، چھوٹے چھوٹے حصے، تفصیلات

جُزْئِیّات نِگاری

معمولی سے معمولی اور چھوٹی سے چھوٹی باتوں کو بھی لکھنا، تفصیل سے لکھنا

قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ

(منطق) وہ جملہ جس میں بعض افراد موضوع پر حکم لگایا جائے ، جیسے : تمام انسان فانی ہیں ، زید ایک انسان ہے ، لہذا زید فانی ہے ، اس منطقی شکل میں دوسرا جملہ قضیہ جزئیہ ہے.

مُوجِبَہ جُزئِیَہ

(منطق) اثباتی یا مثبت جزئیہ ، وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطہ کیا گیا ہو

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

سَوالِبِ جُزْئِیَّہ

(منطق) وہ جُملے جن میں بعض کی نفی ہو.

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جزی

جز (رک) سے منسوب ، کلی کی ضد .

جَزُوع

بے صبر، نا شکیبا

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں جِزْیَہ کے معانیدیکھیے

جِزْیَہ

jizya•जिज़्या

نیز : جَزِیَہ

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: مقامی

  • Roman
  • Urdu

جِزْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شرعی محصول جو اسلامی حکومت غیر مسلم رعیت سے اس کی جان و مال کے تحفظ کے عوض میں وصول کرے
  • (مقامی) کاشت کاری کے کاموں میں مصروف باشندگان شہر کے گھر پر لگایا گیا محصول

شعر

Urdu meaning of jizya

  • Roman
  • Urdu

  • vo shari.i mahsuul jo islaamii hukuumat Gair muslim ra.iiyat se is kii jaan-o-maal ke tahaffuz ke ivz me.n vasuul kare
  • (muqaamii) kaashatkaarii ke kaamo.n me.n masruuf baashindgaan shahr ke ghar par lagaayaa gayaa mahsuul

English meaning of jizya

Noun, Masculine

  • to give as a satisfaction, a capitation-tax levied on the non-Muslim subjects of a Mohammadan government
  • (Local) a house-tax on the inhabitants of towns not engaged in tillage

जिज़्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लामी हुकूमत में रहने वाले अन्य धर्मावलम्बियों पर लगने वाला कर जो उनकी जीवन और संपत्ति की सुरक्षा के लिए लिया जाए, धर्म-कर
  • (स्थानीय) नगर के कृषकों पर लगाया जाने वाला गृह कर

جِزْیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِزْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِزْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone