تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِتْنے" کے متعقلہ نتائج

جِتْنے

جتنا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، جس پر، جس قدرقیمت میں، جس قدر وقت میں

جِتْنے کالے اُتْنے میرے باپ کے سالے

خواہ مخواہ ہر شخض سے یگانگت و خصوصیات جتانا .

جِتنے میں

in so much or that much time, for so much or that much money

جتنے گَھنے اتنے بھلے

جتنے روپے یا بیٹے زیادہ ہوں اتنا ہی اچھا ہے

جتنےمُنڈ اتنے پِنڈ

جتنے بیٹے ہوں اتنا ہی زیادہ کِریا کَرم ہوگا

جِتنے دَم اُتنے غَم

life is a series of sorrows

جِتنے مُنْھ اُتنی باتیں

ہر شخض اپنی سمجھ کے مطابق بات کرتا ہے، ہر ایک کی رائے دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، ہر شخص اپنی اپنی کہتا ہے

اِتْنے کی بُڑھْیا نَہِیں جِتْنے کا لَہْنگا پَھٹ گَیا

تھوڑے فائدے کی امید میں بہت نقصان اٹھانا پڑا ، اصل سے نقصان بڑھ گیا

بال جِتنے ہوں گے ، آگے ہی آئیں گے

بیتاہی سے کچھ حاصل نہیں پوری تفصیل خود بخود معلوم ہو جائے گی .

اِتنے کی کَمائی نَہ ہُوئی جِتنے کا لَہْنْگا پَھٹ گَیا

the loss was more than the gain

اردو، انگلش اور ہندی میں جِتْنے کے معانیدیکھیے

جِتْنے

jitneजितने

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جِتْنے کے اردو معانی

  • جتنا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، جس پر، جس قدرقیمت میں، جس قدر وقت میں

شعر

Urdu meaning of jitne

  • Roman
  • Urdu

  • jitna kii jamaa ya maharfaa shakl, taraakiib me.n mustaamal, jis par, jis qadar qiimat men, jis qadar vaqt me.n

English meaning of jitne

  • as many as

जितने के हिंदी अर्थ

  • जितना का बहुवचन

جِتْنے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِتْنے

جتنا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، جس پر، جس قدرقیمت میں، جس قدر وقت میں

جِتْنے کالے اُتْنے میرے باپ کے سالے

خواہ مخواہ ہر شخض سے یگانگت و خصوصیات جتانا .

جِتنے میں

in so much or that much time, for so much or that much money

جتنے گَھنے اتنے بھلے

جتنے روپے یا بیٹے زیادہ ہوں اتنا ہی اچھا ہے

جتنےمُنڈ اتنے پِنڈ

جتنے بیٹے ہوں اتنا ہی زیادہ کِریا کَرم ہوگا

جِتنے دَم اُتنے غَم

life is a series of sorrows

جِتنے مُنْھ اُتنی باتیں

ہر شخض اپنی سمجھ کے مطابق بات کرتا ہے، ہر ایک کی رائے دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، ہر شخص اپنی اپنی کہتا ہے

اِتْنے کی بُڑھْیا نَہِیں جِتْنے کا لَہْنگا پَھٹ گَیا

تھوڑے فائدے کی امید میں بہت نقصان اٹھانا پڑا ، اصل سے نقصان بڑھ گیا

بال جِتنے ہوں گے ، آگے ہی آئیں گے

بیتاہی سے کچھ حاصل نہیں پوری تفصیل خود بخود معلوم ہو جائے گی .

اِتنے کی کَمائی نَہ ہُوئی جِتنے کا لَہْنْگا پَھٹ گَیا

the loss was more than the gain

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِتْنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِتْنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone