تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جسے کھانے کو ملے یوں، وہ کمانے کو جائے کیوں" کے متعقلہ نتائج

کھانا کمانا

محنت مزدوری کرکے روپیہ حاصل کرنا اور گزر اوقات کرنے لگنا، پیٹ بھرلینا

کَمانا کھانا

محنت کرنا اور پیٹ بھرنا ، محنت کر کے گزر بسر کرنا .

اپنا کَمانا اَپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا

لَون٘ڈی بَن کَمانا اَور بِیوی بَن کھانا

جو محنت کرنے سے نہیں شرماتا وہ فراغت سے گزر بسر کرتا ہے

لَونڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا

آگے پیچھے کوئی نہیں جو چاہتا ہے سو کرتا ہے

اپنا اپنا کھانا، اپنا اپنا کمانا

کھانے کَمانے کے ڈَھنگ

(مجازاً) کسی کو بے وقوف بنا کر پیسہ بٹورنے کے ہتھ کنڈے یا طریقے .

کھانے کَمانے لَگْنا

گزر اوقات کے قابل ہوجانا، گزر اوقات کرنے لگنا

کھانے کَمانے کا ٹِھیکْرا

(بازاری) وہ لڑکی، جسے کسب کمانے کی نیّت سے پالا ہو

کمانے کو بھیڑ کھانے کو شیر

جو کھائے بہت لیکن کام کچھ نہ کرے

کھانے کو شیر کَمانے کو بھیڑ

جو کھائے بہت پر کام کچھ نہ کرے، کھانے کو موجود مگر کمانے سے جی چراتا ہے

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

خُدا دے کھانے کو تو بَلا جائے کَمانے کو

کاہل وجود اور نِکَھٹّو اپنی تائید کے لئے کہتے ہیں.

کھانے کو جَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کھانے کو اُود کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

کھانے کو اونٹ اور کَمانے کو مَجْنُوں

کھانے کو جچہ کمانے کو ننھا بچہ

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کھانے کو حاضر ہو اور کام سے جی چرائے

کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری

جسے کھانے کو ملے یوں، وہ کمانے کو جائے کیوں

جسے بغیر محنت سب کچھ ملے اسے مشقت کرنے کی کیا ضرورت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جسے کھانے کو ملے یوں، وہ کمانے کو جائے کیوں کے معانیدیکھیے

جسے کھانے کو ملے یوں، وہ کمانے کو جائے کیوں

jise khaane ko mile yuu.n, vo kamaane ko jaa.e kyuu.nजिसे खाने को मिले यूँ, वो कमाने को जाए क्यूँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جسے کھانے کو ملے یوں، وہ کمانے کو جائے کیوں کے اردو معانی

  • جسے بغیر محنت سب کچھ ملے اسے مشقت کرنے کی کیا ضرورت ہے
  • نکمے اور کاہل شخص کے لیے کہتے ہیں

Urdu meaning of jise khaane ko mile yuu.n, vo kamaane ko jaa.e kyuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • jise bagair mehnat sab kuchh mile use mashaqqat karne kii kyaa zaruurat hai
  • nikamme aur kaahil shaKhs ke li.e kahte hai.n

जिसे खाने को मिले यूँ, वो कमाने को जाए क्यूँ के हिंदी अर्थ

  • जिसे परिश्रम के बिना सब कुछ कुछ मिले उसे परिश्रम करने की क्या आवश्यकता है
  • अकर्मण्य एवं काहिल व्यक्ति के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھانا کمانا

محنت مزدوری کرکے روپیہ حاصل کرنا اور گزر اوقات کرنے لگنا، پیٹ بھرلینا

کَمانا کھانا

محنت کرنا اور پیٹ بھرنا ، محنت کر کے گزر بسر کرنا .

اپنا کَمانا اَپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

لَون٘ڈی بَن کَمانا اَور بِیوی بَن کھانا

جو محنت کرنے سے نہیں شرماتا وہ فراغت سے گزر بسر کرتا ہے

لَونڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا

آگے پیچھے کوئی نہیں جو چاہتا ہے سو کرتا ہے

اپنا اپنا کھانا، اپنا اپنا کمانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

کھانے کَمانے کے ڈَھنگ

(مجازاً) کسی کو بے وقوف بنا کر پیسہ بٹورنے کے ہتھ کنڈے یا طریقے .

کھانے کَمانے لَگْنا

گزر اوقات کے قابل ہوجانا، گزر اوقات کرنے لگنا

کھانے کَمانے کا ٹِھیکْرا

(بازاری) وہ لڑکی، جسے کسب کمانے کی نیّت سے پالا ہو

کمانے کو بھیڑ کھانے کو شیر

جو کھائے بہت لیکن کام کچھ نہ کرے

کھانے کو شیر کَمانے کو بھیڑ

جو کھائے بہت پر کام کچھ نہ کرے، کھانے کو موجود مگر کمانے سے جی چراتا ہے

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

خُدا دے کھانے کو تو بَلا جائے کَمانے کو

کاہل وجود اور نِکَھٹّو اپنی تائید کے لئے کہتے ہیں.

کھانے کو جَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو اُود کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

کھانے کو اونٹ اور کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

کھانے کو جچہ کمانے کو ننھا بچہ

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کھانے کو حاضر ہو اور کام سے جی چرائے

کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری

جو کھائے بہت پر کام کچھ نہ کرے، کھانے کو موجود مگر کمانے سے جی چراتا ہے

جسے کھانے کو ملے یوں، وہ کمانے کو جائے کیوں

جسے بغیر محنت سب کچھ ملے اسے مشقت کرنے کی کیا ضرورت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جسے کھانے کو ملے یوں، وہ کمانے کو جائے کیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جسے کھانے کو ملے یوں، وہ کمانے کو جائے کیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone