تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں" کے متعقلہ نتائج

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری

جو کھائے بہت پر کام کچھ نہ کرے، کھانے کو موجود مگر کمانے سے جی چراتا ہے

خُدا دے کھانے کو تو بَلا جائے کَمانے کو

کاہل وجود اور نِکَھٹّو اپنی تائید کے لئے کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں کے معانیدیکھیے

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

khaane ko uu.nT kamaane ko majnuu.nखाने को ऊँट कमाने को मजनूँ

نیز : کھانے کو اونٹ اور کَمانے کو مَجْنُوں, کھانے کو اُود کَمانے کو مَجْنُوں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں کے اردو معانی

  • کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے
  • کام چور اور سست آدمی کھانے کو ہر دم تیار ہوتا ہے اور کام سے گریز کرتا ہے

Urdu meaning of khaane ko uu.nT kamaane ko majnuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • kaam kaaj me.n susat khaane piine me.n chusat, kaam chor jo naukarii chaakarii na kare muft me.n maal u.Daa.e
  • kaam chor aur sust aadamii khaane ko har dam taiyyaar hotaa hai aur kaam se gurez kartaa hai

खाने को ऊँट कमाने को मजनूँ के हिंदी अर्थ

  • निकम्मा आदमी, काम काज में सुस्त खाने पीने में चुस्त, काम चोर जो नौकरी चाकरी न करे मुफ़्त में माल उड़ाए
  • काम चोर और सुस्त आदमी खाने को हर दम तैयार होता है और काम से दूर भागता है

    विशेष मजनूँ= दुबला-पतला, कमज़ोर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری

جو کھائے بہت پر کام کچھ نہ کرے، کھانے کو موجود مگر کمانے سے جی چراتا ہے

خُدا دے کھانے کو تو بَلا جائے کَمانے کو

کاہل وجود اور نِکَھٹّو اپنی تائید کے لئے کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone