تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے" کے متعقلہ نتائج

رکّھے

رکھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

رَکّھے رَکھے

بہت دیر تک بغیر استعمال کیے ہوئے پڑا رہنا .

رَکّھے تو پریت، نہیں تو پلیت

اگرمحبت کو قائم رکھے تو بہت اچھی بات ہے ورنہ بہت بری

دَکھنی پودینہ

پودینے کی ایک قسم، ایک وضع کا پودینہ، حبشی پودینہ

رَکّھا تو چَشْموں سے، اُڑا دِیا تو پَشْموں سے

اگر مہربانی کی اور نوکر رکھا تو ان کی عنایت ہے نہیں تو کچھ پرواہ نہیں

اَللہ رَکّھے

خدا زندہ یا برقرار رکھے

خُدا رَکھّے

(دعائیہ کلمہ) اللہ زندہ رکَھے، اللہ ایسا ہی بنائے رکّھے، اللہ سلامت رکّھے

رَکّھا ہے

اثبات پر طنز کے لیے نفی کے معنی میں مستعمل ، مترادف : نہیں ہے ، کچھ نہیں ہے ، کوئی نہیں ہے ، کہاں سے آیا ، کیسے ممکن ہے.

سُہاگ قائِم رَکّھے

شوہر کے زندہ رہنے کی دعا دیتے وقت بولتے یہں ، خدا شوہر کو زندہ رکھے.

خُدا آباد رَکّھے

(دعائیہ کلمہ) سلامت رہیں.

خُدا پَناہ میں رَکھے

اللہ بچائے اللہ محفوظ رکھے.

پَھن رَکّھے بَیْٹھنا

خزانے پر سانْپ بنے بیٹھنا ، دولت ہتھیائے بیٹھنا .

دل میں آئی کو رکھے سو بھڑوا

جو بات جی میں آئے سو کہہ دینی چاہیئے، چھپانا نہیں چاہیئے کیونکہ جو چھپاتا ہے اسے برا گردانا جاتا ہے

آپ سے خُدا پَناہ میں رَکّھے

بہت بد ذات ہو

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

جس کو خدا بچانا چاہے اسے کون گزند پہنچا سکتا ہے

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

خُدا جِس کو رَکّھے اُسے کون چَکّھے

اللہ کی مدد شامل ہو تو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا.

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

آنکھوں پَر پانو رَکھو

شوق سے آؤ، خوش آمدید، بڑی خوشی سے آجائیے، آپ کا آنا سر آنکھوں پر

زَبان قابُو میں رَکّھو

بیہودہ گوئی نہ کرو

روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے

لڑکی کو اچّھی جگہ چوڑ کر بُری جگہ بیاہ لینا ؛ دیر میں سوچ سوچ کر قدم اُٹھایا وہ بھی غلط.

اَللہ رَکّھو

تکیۂ کلام کے طور پر .

ہُوئی رَکّھی ہے

ہو چکی ہے ، پہلے سے تیار ہے ، بس سمجھ لو کہ ہو چکی ہے (کسی کام کے پہلے سے پورا ہو جانے یا بالکل تیار ہو جانے کے لیے بولتے ہیں).

ہِینْگ لَگا کَر رَکھو

۔ (طنزاً) ہوا نہ لگنے دو۔ بچا کر رکھو۔

آسْمان كا رَكھا نَہ زَمین كا

غارت كردیا، تباہ و برباد كردیا

اَکّھو مَکّھو سَب کا دِل رَکّھو

ہر ایک کے منھ پر اسی کی سی کہنا

بَن رَکّھا

جن٘گل کی نگہبانی کرنے والا چوکیدار، جن٘گل کا رکھوالا، رینجر

بال رَکّھا

چٹائی کی وہ مچان، جس پر کھیت کی حفاظت کے لئے کسان یا مزدور بیٹھتا ہے

اُس نے رَکّھا اِس نے اُٹھایا

دونوں ایک دوسرے کا بدل ہیں، دونوں ایک جیسے ہیں (اس موقع پر مستعمل جب دو آدمی عادت، خصلت اور سیرت وغیرہ میں یکساں ہوں)

یار وہی ہے پکّا جِس نے مان یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے کے معانیدیکھیے

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

jis ko allaah rakkhe us ko kaun chakkheजिस को अल्लाह रक्खे उस को काैन चक्खे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے کے اردو معانی

  • جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

Urdu meaning of jis ko allaah rakkhe us ko kaun chakkhe

  • Roman
  • Urdu

  • jise allaah bachaa.e use kaun maar saktaa hai

जिस को अल्लाह रक्खे उस को काैन चक्खे के हिंदी अर्थ

  • जिसे अल्लाह बचाए उसे कौन मार सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رکّھے

رکھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

رَکّھے رَکھے

بہت دیر تک بغیر استعمال کیے ہوئے پڑا رہنا .

رَکّھے تو پریت، نہیں تو پلیت

اگرمحبت کو قائم رکھے تو بہت اچھی بات ہے ورنہ بہت بری

دَکھنی پودینہ

پودینے کی ایک قسم، ایک وضع کا پودینہ، حبشی پودینہ

رَکّھا تو چَشْموں سے، اُڑا دِیا تو پَشْموں سے

اگر مہربانی کی اور نوکر رکھا تو ان کی عنایت ہے نہیں تو کچھ پرواہ نہیں

اَللہ رَکّھے

خدا زندہ یا برقرار رکھے

خُدا رَکھّے

(دعائیہ کلمہ) اللہ زندہ رکَھے، اللہ ایسا ہی بنائے رکّھے، اللہ سلامت رکّھے

رَکّھا ہے

اثبات پر طنز کے لیے نفی کے معنی میں مستعمل ، مترادف : نہیں ہے ، کچھ نہیں ہے ، کوئی نہیں ہے ، کہاں سے آیا ، کیسے ممکن ہے.

سُہاگ قائِم رَکّھے

شوہر کے زندہ رہنے کی دعا دیتے وقت بولتے یہں ، خدا شوہر کو زندہ رکھے.

خُدا آباد رَکّھے

(دعائیہ کلمہ) سلامت رہیں.

خُدا پَناہ میں رَکھے

اللہ بچائے اللہ محفوظ رکھے.

پَھن رَکّھے بَیْٹھنا

خزانے پر سانْپ بنے بیٹھنا ، دولت ہتھیائے بیٹھنا .

دل میں آئی کو رکھے سو بھڑوا

جو بات جی میں آئے سو کہہ دینی چاہیئے، چھپانا نہیں چاہیئے کیونکہ جو چھپاتا ہے اسے برا گردانا جاتا ہے

آپ سے خُدا پَناہ میں رَکّھے

بہت بد ذات ہو

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

جس کو خدا بچانا چاہے اسے کون گزند پہنچا سکتا ہے

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

خُدا جِس کو رَکّھے اُسے کون چَکّھے

اللہ کی مدد شامل ہو تو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا.

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

آنکھوں پَر پانو رَکھو

شوق سے آؤ، خوش آمدید، بڑی خوشی سے آجائیے، آپ کا آنا سر آنکھوں پر

زَبان قابُو میں رَکّھو

بیہودہ گوئی نہ کرو

روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے

لڑکی کو اچّھی جگہ چوڑ کر بُری جگہ بیاہ لینا ؛ دیر میں سوچ سوچ کر قدم اُٹھایا وہ بھی غلط.

اَللہ رَکّھو

تکیۂ کلام کے طور پر .

ہُوئی رَکّھی ہے

ہو چکی ہے ، پہلے سے تیار ہے ، بس سمجھ لو کہ ہو چکی ہے (کسی کام کے پہلے سے پورا ہو جانے یا بالکل تیار ہو جانے کے لیے بولتے ہیں).

ہِینْگ لَگا کَر رَکھو

۔ (طنزاً) ہوا نہ لگنے دو۔ بچا کر رکھو۔

آسْمان كا رَكھا نَہ زَمین كا

غارت كردیا، تباہ و برباد كردیا

اَکّھو مَکّھو سَب کا دِل رَکّھو

ہر ایک کے منھ پر اسی کی سی کہنا

بَن رَکّھا

جن٘گل کی نگہبانی کرنے والا چوکیدار، جن٘گل کا رکھوالا، رینجر

بال رَکّھا

چٹائی کی وہ مچان، جس پر کھیت کی حفاظت کے لئے کسان یا مزدور بیٹھتا ہے

اُس نے رَکّھا اِس نے اُٹھایا

دونوں ایک دوسرے کا بدل ہیں، دونوں ایک جیسے ہیں (اس موقع پر مستعمل جب دو آدمی عادت، خصلت اور سیرت وغیرہ میں یکساں ہوں)

یار وہی ہے پکّا جِس نے مان یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone