تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jingle" کے متعقلہ نتائج
jingle کے لیے اردو الفاظ
jingle کے اردو معانی
فعل لازم
- جھنکارنا
- گھنٹی کی طرح ٹنٹنانا
- جھنجھنانا
- نغمے یا موسیقی میں بتکرار آہنگ پیدا ہونا (مثلاً شعر یا موسیقی کا)
فعل متعدی
- چھوٹی گھنٹیوں کی سی آواز پیدا کرنا
- زنجیر کی کڑیوں کی جھنکار پیدا کرنا
- جھن جھن پیدا کرنا
- کھن کھن کرنا
اسم
- جھنکار
- کھنکھناہٹ
- چھناکا
- قافیہ اور ردیف میں الفاظ کی صوتی مطابقت جیسے شاعری میں ہم صوتی الفاظ
- چھوٹی سی دل لبھانے والی نظم یا سر
- آسٹریلیا اور آئرلینڈ میں مستعمل دو پہیوں اور چھت والی گاڑی
- چھن چھن
- جھن جھن
- جھنجھناہٹ
jingle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- झनकारना
- घंटी की तरह टिंटना ना
- झनझनाना
- नग़मे या मूसीक़ी में बतकरार आहंग पैदा होना (मसलन शेअर या मूसीक़ी का
सकर्मक क्रिया
- छोटी घंटियों की सी आवाज़ पैदा करना
- ज़ंजीर की कड़ीयों की झनकार पैदा करना
- झन झन पैदा करना
- खन्न खन्न करना
संज्ञा
- झनकार
- खनखनाहट
- छनाका
- क़ाफ़िया और रदीफ़ में अलफ़ाज़ की सूती मुताबिक़त जैसे शायरी में हम सूती अलफ़ाज़
- छोटी सी दिल लुभाने वाली नज़म या सर
- ऑस्ट्रेलिया और आयरलैंड में मुस्तामल दो पहीयों और छत वाली गाड़ी
- छिनछिन
- झन झन
- झनझनाहट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَن٘گَلی
جن٘گل کا رہنے والا، جن٘گل کا، صحرائی، وحشی، ایسا جانور جو انسان سے مانوس نہ ہو اور جن٘گل میں رہے، جن٘گل کا جانور، مجازاً: ناشائستہ، بے تمیز، اجڈ، جاہل
جنگلی پیاز
خود رو پیاز جس کا پودہ پیاز کے مانند ہوتا ہے مگر اس کی آل اور پوتھی میں فرق ہوتا ہے، اسقیل
جَنْگْلی سُوَر
۱. خوک صحرائی ، یہ برصغیر میں اکثر مقامات میں پایا جاتا ہے اور جن٘گلوں اور اون٘چی گھاس کے میدانوں میں اور پہاڑوں پر ملتا ہے.
جَن٘گَلی تُلْسی
اس کے پتے چھوٹے ہوتے ہیں ؛ شاخیں بہت ہوتی ہیں خوشبو ریحان کی بہ نسبت کم ہوتی ہے پھول میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اس کو بوتے بھی ہیں اور خودبخود جن٘گل میں بھی پیدا ہوتی ہے، بادروج ، ریحان کوہی ، بن تلسی ، لاط : Ocimum
دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت
بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jingle)
jingle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔