تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِلْدِیَہ" کے متعقلہ نتائج

جِلْدِیَہ

(طب) آن٘کھ میں موجود ایک رطوبت کا نام جس کے ذریعہ شبیہ انحراف پا کر شبکیہ تک پہن٘چتی ہے ۔

جِلدِیات

dermatology

خار جِلدِیَہ

جانوروں کی وہ جنس جس کی پُشت یا جلد پر سِنّے یا کان٘ٹے ہوں.

جَلدی

تیزی سے، عجلت سے، فوراً

جِلْدی

جلْد سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

جَلِیدَہ

ہڈی کا چھلاّ جو تیر انداز تیر چلانے کے وقت پہنتے ہیں .

جَلِیدِیَّہ

جلید یعنی برف جیسی بلوری رطوبت یہ آن٘کھ کی تین رطوبتوں میں سے دوسری اور درمیانی رطوبت ہے جو نہایت شفاف ہوتی ہے بینائی کا تعلق زیادہ تر اسی رطوبت سے ہوتا ہے ۔

جَلْیا

مچھلیاں پکڑنے والا ، ماہی گیر۔

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جَلَیّا

جلنے والا ؛ آگ لگانے والا، بھڑکانےوالا؛ معشوق ، محبوب

جَلْوَیّا

جلانے والا

جَلْد

بلا توقف، بلا تاخیر، بہ عجلت، جلدی سے، جھٹ پٹ

جَلدی سے

جلدی جلدی، فوراً، جلد

جَلدی میں

کسی کام کو جلد انجام دینے کی کوشش میں ، عجلت میں ، جلدی کے ساتھ .

جَلّاد

(لفظاََ) درّے لگا کر کھال اتار دینے والا، گردن مارنے والا، پھانسی دینے والا، قاتل

اردو، انگلش اور ہندی میں جِلْدِیَہ کے معانیدیکھیے

جِلْدِیَہ

jildiya•जिल्दिया

  • Roman
  • Urdu

جِلْدِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) آن٘کھ میں موجود ایک رطوبت کا نام جس کے ذریعہ شبیہ انحراف پا کر شبکیہ تک پہن٘چتی ہے ۔

Urdu meaning of jildiya

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) aankh me.n maujuud ek ratuubat ka naam jis ke zariiyaa shabiyaa inhiraaf pa kar shabkiih tak pahunchtii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِلْدِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِلْدِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone