تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

جَلِیدَہ

ہڈی کا چھلاّ جو تیر انداز تیر چلانے کے وقت پہنتے ہیں .

جُولِیدَہ

بکھرا ہوا، منتشر، ژولیدہ

جِلْدِیَہ

(طب) آن٘کھ میں موجود ایک رطوبت کا نام جس کے ذریعہ شبیہ انحراف پا کر شبکیہ تک پہن٘چتی ہے ۔

جَلِید

رطوبت چشم جو شبنم کے قطروں سے مشابہ ہوتی ہے وہ عدسہ چشم پر جم جاتی ہے

جَلِیدِیَّہ

جلید یعنی برف جیسی بلوری رطوبت یہ آن٘کھ کی تین رطوبتوں میں سے دوسری اور درمیانی رطوبت ہے جو نہایت شفاف ہوتی ہے بینائی کا تعلق زیادہ تر اسی رطوبت سے ہوتا ہے ۔

جَلْیا

مچھلیاں پکڑنے والا ، ماہی گیر۔

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جَلَیّا

جلنے والا ؛ آگ لگانے والا، بھڑکانےوالا؛ معشوق ، محبوب

جَرِیدَہ

اخبار، صحیفہ، رسالہ

جَلِیلَہ

رک : جلیل .

جَہِیدَہ

اُچھلا ہوا، اڑا ہوا.

جَدِیدَہ

تحقیقات جدیدہ نے قطی طور پر ثابت کردیا ہے کہ کوئی شے فنا نہیں ہوتی

جَلدی

تیزی سے، عجلت سے، فوراً

جَلْد

بلا توقف، بلا تاخیر، بہ عجلت، جلدی سے، جھٹ پٹ

جَلّاد

(لفظاََ) درّے لگا کر کھال اتار دینے والا، گردن مارنے والا، پھانسی دینے والا، قاتل

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلِیدَہ کے معانیدیکھیے

جَلِیدَہ

jaliida•जलीदा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَلِیدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہڈی کا چھلاّ جو تیر انداز تیر چلانے کے وقت پہنتے ہیں .

Urdu meaning of jaliida

  • Roman
  • Urdu

  • haDDii ka chhallaa jo tiir andaaz tiir chalaane ke vaqt pahante hai.n

जलीदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हड्डी का छल्ला जो तीर अंदाज़ तीर चलाने के समय पहनते हैं

جَلِیدَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone