تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی کا جی میں رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

جی کا جی میں رَہْنا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی میں

دل میں، باطن میں.

جی رَہْنا

باز رہنا، رکنا، بھول جانا.

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

اَللّٰہ کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

جی میں جی نَہ ہونا

اطمینان یا سکون نہ ہونا، بے قرار ہونا

جی کا جی رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی کا کَہنا

دل میں خود بخود کوئی بات آنا، خواہش پیدا ہونا.

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا

جی میں کَہْنا

دل میں سوچنا

جی میں بَس رَہنا

ہر وقت کسی بات کا خیال رہنا

جی میں ٹَھہْرانا

رک: جی میں ٹھاننا.

جی کا بَہْلاوا

دل کی تفریح ، طبیعت خوش کرنے والا (مجازاً) عارضی خوشی یا تسکین کا ذریعہ یا سامان.

جِیتے جی تَک کا قِصَّہ

A life tenure, a life span.

جی میں جی ڈالْنا

ہم خیال بنانا، اپنی بات کا کسی کو یقین دلانا

جی ہاتھ میں رَکھنا

دل ہی دہی کرنا، دل میلا نہ ہونے دینا، خوش رکھنا؛ دل قابو میں رکھنا.

جی میں لَہَر آنا

دل میں یکایک خیال پیدا ہونا.

جی کی جی میں رہنا

آرزو پوری نہ ہونا، حسرت رہنا، بات کی دل ہی میں رہنا

جی میں جَماؤ ہونا

جی میں جگہ ہونا

جی کا گاہَک ہونا

جان کا خریدار ہونا ؛ پیچھے پڑنا ؛ جان کا دشمن ہونا.

خالَہ جی کا گَھر

آسان کام، معمولی بات

جی کا پِیاسا ہونا

جان کا دشمن ہو جانا، جان کے درپے ہونا.

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ

جی کا مُخْتار ہونا

کسی کا پابند نہ ہونا ، آزاد ہونا.

ہاں جی کا تابِع

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔

جی ہی جی میں

دل کے اندر ، اندر ہی اندر ،چپکے چپکے .

اَللہ مِیاں کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

جی کی جی میں رَکْھنا

دل کی بات ظاہر نہ کرنا.

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

دل قابو میں نہ ہونا.

جی بَدَن میں نَہ سَمانا

خوشی سے پھولا نہ سمانا ، دل بے قابو ہونا.

جِیتے جی کا میلا ہے

رشتہ داری زندگی تک ہی ہے

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا

جی میں راہ پَیدا کَرنا

اپنے موافق بنانا،کسی کے دل میں ہمدردی یا محبت پہدا کرنا.

جی میں ہے

ارادہ ہے ، خواہش ہے ،منصوبہ ہے،تجویز ہے ،خیال ہے.

جِیتے جی جَہَنَم میں ہونا

نہایت تکلیف میں ہونا.

جی مَیلا رَہْنا

کدورت ہونا ،غمگین ہونا.

جی میں لَگْنا

دل پر اثر کرنا.

جی میں رَکَھنْا

دھیان میں رکھنا

جی میں سوچْنا

دل میں خیال آنا

جی میں پِھرنا

دل میں بسا رہنا

جی میں بَسْنا

خیال دل میں رہنا، تصور بندھا رہنا.

جی میں ڈالْنا

دل میں اتارنا، دل میں خیال پیدا کرنا

جی میں گُزَرْنا

خیال آنا.

جی میں سَمانا

دل میں بسنا

جی میں جَمْنا

رک: جی میں بیٹھنا .

جی میں کُھبنا

دل کو بہت زیادہ پسند آنا ،دل میں بیٹھ جانا یا بس جانا.

جی میں ٹَھیرانا

رک: جی میں ٹھاننا.

جی میں پَیٹْھنا

دل میں گھسنا، دل میں کھبنا

جی میں ٹھانْنا

پکا ارادہ کرنا

جی کا دُشْمَن

جان کا دشمن، جو کی کے پیچھے پڑا ہو (مجازاً) معشوق.

جی کا زِیاں

جان کا اندیشہ یا نقصان.

جی کا غُبار

دل کی کدورت ، ملال.

جی کا کَڑا

مضبوط دل کا ، سخت دل کا، ہمت والا.

جی کا وَبال

رک: جی کا جنجال.

جی کا ضَرَر

رک: جی کا زیاں.

جی کا اُبال

دل کا جوش، دل کی بھڑاس، دل کا بخار.

جی کا بَچاو

زندگی کی حفاظت ، جی کی عافیت.

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نانی جی کے گَھر کا نِوالَہ

آسان کام

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جی کا جی میں رَہْنا کے معانیدیکھیے

جی کا جی میں رَہْنا

jii kaa jii me.n rahnaaजी का जी में रहना

  • Roman
  • Urdu

جی کا جی میں رَہْنا کے اردو معانی

  • دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

Urdu meaning of jii kaa jii me.n rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil kii ko.ii Khaahish dil hii me.n rah jaana aur is ka puura na honaa

जी का जी में रहना के हिंदी अर्थ

  • दिल की कोई ख़ाहिश दिल ही में रह जाना और इस का पूरा ना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جی کا جی میں رَہْنا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی میں

دل میں، باطن میں.

جی رَہْنا

باز رہنا، رکنا، بھول جانا.

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

اَللّٰہ کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

جی میں جی نَہ ہونا

اطمینان یا سکون نہ ہونا، بے قرار ہونا

جی کا جی رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی کا کَہنا

دل میں خود بخود کوئی بات آنا، خواہش پیدا ہونا.

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا

جی میں کَہْنا

دل میں سوچنا

جی میں بَس رَہنا

ہر وقت کسی بات کا خیال رہنا

جی میں ٹَھہْرانا

رک: جی میں ٹھاننا.

جی کا بَہْلاوا

دل کی تفریح ، طبیعت خوش کرنے والا (مجازاً) عارضی خوشی یا تسکین کا ذریعہ یا سامان.

جِیتے جی تَک کا قِصَّہ

A life tenure, a life span.

جی میں جی ڈالْنا

ہم خیال بنانا، اپنی بات کا کسی کو یقین دلانا

جی ہاتھ میں رَکھنا

دل ہی دہی کرنا، دل میلا نہ ہونے دینا، خوش رکھنا؛ دل قابو میں رکھنا.

جی میں لَہَر آنا

دل میں یکایک خیال پیدا ہونا.

جی کی جی میں رہنا

آرزو پوری نہ ہونا، حسرت رہنا، بات کی دل ہی میں رہنا

جی میں جَماؤ ہونا

جی میں جگہ ہونا

جی کا گاہَک ہونا

جان کا خریدار ہونا ؛ پیچھے پڑنا ؛ جان کا دشمن ہونا.

خالَہ جی کا گَھر

آسان کام، معمولی بات

جی کا پِیاسا ہونا

جان کا دشمن ہو جانا، جان کے درپے ہونا.

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ

جی کا مُخْتار ہونا

کسی کا پابند نہ ہونا ، آزاد ہونا.

ہاں جی کا تابِع

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔

جی ہی جی میں

دل کے اندر ، اندر ہی اندر ،چپکے چپکے .

اَللہ مِیاں کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

جی کی جی میں رَکْھنا

دل کی بات ظاہر نہ کرنا.

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

دل قابو میں نہ ہونا.

جی بَدَن میں نَہ سَمانا

خوشی سے پھولا نہ سمانا ، دل بے قابو ہونا.

جِیتے جی کا میلا ہے

رشتہ داری زندگی تک ہی ہے

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا

جی میں راہ پَیدا کَرنا

اپنے موافق بنانا،کسی کے دل میں ہمدردی یا محبت پہدا کرنا.

جی میں ہے

ارادہ ہے ، خواہش ہے ،منصوبہ ہے،تجویز ہے ،خیال ہے.

جِیتے جی جَہَنَم میں ہونا

نہایت تکلیف میں ہونا.

جی مَیلا رَہْنا

کدورت ہونا ،غمگین ہونا.

جی میں لَگْنا

دل پر اثر کرنا.

جی میں رَکَھنْا

دھیان میں رکھنا

جی میں سوچْنا

دل میں خیال آنا

جی میں پِھرنا

دل میں بسا رہنا

جی میں بَسْنا

خیال دل میں رہنا، تصور بندھا رہنا.

جی میں ڈالْنا

دل میں اتارنا، دل میں خیال پیدا کرنا

جی میں گُزَرْنا

خیال آنا.

جی میں سَمانا

دل میں بسنا

جی میں جَمْنا

رک: جی میں بیٹھنا .

جی میں کُھبنا

دل کو بہت زیادہ پسند آنا ،دل میں بیٹھ جانا یا بس جانا.

جی میں ٹَھیرانا

رک: جی میں ٹھاننا.

جی میں پَیٹْھنا

دل میں گھسنا، دل میں کھبنا

جی میں ٹھانْنا

پکا ارادہ کرنا

جی کا دُشْمَن

جان کا دشمن، جو کی کے پیچھے پڑا ہو (مجازاً) معشوق.

جی کا زِیاں

جان کا اندیشہ یا نقصان.

جی کا غُبار

دل کی کدورت ، ملال.

جی کا کَڑا

مضبوط دل کا ، سخت دل کا، ہمت والا.

جی کا وَبال

رک: جی کا جنجال.

جی کا ضَرَر

رک: جی کا زیاں.

جی کا اُبال

دل کا جوش، دل کی بھڑاس، دل کا بخار.

جی کا بَچاو

زندگی کی حفاظت ، جی کی عافیت.

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نانی جی کے گَھر کا نِوالَہ

آسان کام

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی کا جی میں رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی کا جی میں رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone