تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا

بالکل پرسان حال نہ ہونا ، ظاہر داری بھی نہ کرنا ؛ ذرا بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا کے معانیدیکھیے

جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا

jhuuTo.n mu.nh na chhuvaanaaझूटों मुँह न छुवाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا کے اردو معانی

  • بالکل پرسان حال نہ ہونا ، ظاہر داری بھی نہ کرنا ؛ ذرا بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا .

Urdu meaning of jhuuTo.n mu.nh na chhuvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bilkul pursaane haal na honaa, zaahirdaarii bhii na karnaa ; zaraa baat na puuchhnaa, Khaatir me.n na laanaa

झूटों मुँह न छुवाना के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल पुर्साने हाल ना होना, ज़ाहिरदारी भी ना करना , ज़रा बात ना पूछना, ख़ातिर में ना लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا

بالکل پرسان حال نہ ہونا ، ظاہر داری بھی نہ کرنا ؛ ذرا بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone