تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھونک دینا" کے متعقلہ نتائج

جھونک دینا

رک : جھوک دینا

آگ میں جھونک دینا

آگ میں ڈال دینا، جلا دینا

کانٹوں میں جھونک دینا

مصیبت میں پھن٘سانا ، مشکل میں ڈالنا .

آگ جھونْک دینا

شعلہ بھر دینا، سوزش سے پُر کر دینا

جھوک دینا

پین٘گ دینا ، جسم وغیرہ کو جھلانا ، جھٹکا مارنا ، جسم کو جھلا کر یا جھٹکا مار کر اچھالنا.

جھانکی دینا

رک : جھان٘سہ دینا ؛ جھلک دکھانا.

جھونک لینا

ہلنا ، جنْبش کرنا ، جھومنا ، جھولنا ؛ لہرانا

جھولا دینا

(آب براری) پانی کی سطح سے ڈول کو ٹکرانا ، پانی میں ڈول کو ڈبکیاں دینا ، جھکولا دینا ، جھولنا

جھونٹا دینا

جھولے کو حرکت دینا ، جھلانا ، دھکا دینا ہلانا جھوکا دینا

ساس جھان٘کے دوئیں دوئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ

سَب جھونک دیا

سارا مال لگا دیا ، سب کُچھ ضائع کر دیا.

جھوکا دینا

(ایک طرف کو) جھکانا ، جھلانا ، جھوک دینا.

جَھواڑ دینا

چُھپا لینا (مصطلحات ٹھگی ، ۸۳) .

جُھوٹی زَبان دینا

جھوٹا وعدہ کرنا .

جَڑوں میں پانی دینا

نقصان پہن٘چانا ، برباد کرنا ، تباہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھونک دینا کے معانیدیکھیے

جھونک دینا

jho.nk denaa•झोंक देना

محاورہ

دیکھیے: جھوک دینا

  • Roman
  • Urdu

جھونک دینا کے اردو معانی

  • رک : جھوک دینا

Urdu meaning of jho.nk denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jhuuk denaa

झोंक देना के हिंदी अर्थ

  • रुक : झूक देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھونک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھونک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone