تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوکْوا" کے متعقلہ نتائج

جھوکْوا

بھاڑ جھوکنے والا مزدور جو بھاڑ کی بھٹّی میں تھوڑا تھوڑا این٘دھن ڈالتا رہے تا کہ بھاڑ کام کے وقت اعتدال کے ساتھ برابر ایک حالت میں گرم رہے ؛ شکر کے کارخانے کی بھٹی میں این٘دھن ڈالنے والا مزدور

جھوکیا

جھوکوا

جھوکا

ہوا کی لہر، ہوا کی ٹکَّر

جُھکا

جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل

جھوکْنا

کُوڑا کرکٹ یا پُھون٘س وغیرہ تنور یا بھاڑ میں بطور این٘دھن ڈالنا ، تنور یا بھاڑ گرم کرنا

جُھکے

جھکنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

جُھکائی

جھکانے کا کام، جھکانے کی مزدوری

جُھک

جُھکنا سے مشتق تراکیب میں مسستعمل

جُھوکْنا

رونا ، غم کھانا.

جوکھا

تُلیا ، ڈنڈی دار ، آڑتیے کے ہاں تول کا کام کرنے والا.

جھوکا دینا

(ایک طرف کو) جھکانا ، جھلانا ، جھوک دینا.

جُوکا

جوں

جَھکِیا

رک : جَھکّی.

جَھک جھورا

جھک جھور، دھول دھپّا، کھینچا تانی، لپٹ جھپٹ، جھونکے دار، تیز، جس میں خوب جھونکا ہو

جھوکا مارْنا

رک : جھوکا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوکْوا کے معانیدیکھیے

جھوکْوا

jhokvaa•झोकवा

  • Roman
  • Urdu

جھوکْوا کے اردو معانی

  • بھاڑ جھوکنے والا مزدور جو بھاڑ کی بھٹّی میں تھوڑا تھوڑا این٘دھن ڈالتا رہے تا کہ بھاڑ کام کے وقت اعتدال کے ساتھ برابر ایک حالت میں گرم رہے ؛ شکر کے کارخانے کی بھٹی میں این٘دھن ڈالنے والا مزدور

Urdu meaning of jhokvaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaa.D jhokne vaala mazduur jo bhaa.D kii bhaTTii me.n tho.Daa tho.Daa indhan Daaltaa rahetaa ki bhaa.D kaam ke vaqt etidaal ke saath baraabar ek haalat me.n garm rahe ; shukr ke kaarKhaane kii bhaTTii me.n indhan Daalne vaala mazduur

झोकवा के हिंदी अर्थ

  • भाड़ झोंकने वाला मज़दूर जो भाड़ की भट्टी में थोड़ा-थोड़ा ईंधन डालता रहता है कि भाड़ काम के समय औसत आँच के साथ बराबर एक स्थिती में गर्म रहे, चीनी के कारख़ाने की भट्टी में ईंधन डालने वाला मज़दूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوکْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوکْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone