تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھنوَر" کے متعقلہ نتائج

جِھنوَر

ہندوؤں کی ایک قوم جو مچھلی پکڑتی ہے (یہ پانی پلانے کا کام بھی کرتی ہے) یا اس کا فرد ، ہندو مچھیرا ، دھیر دھین٘ور کہار .

جانْوَر

ذی روح، ذی حیات ( انسان یا حیوان)

جانوَر خانَہ

جانوروں کے رہنے کی جگہ، باغ و حش .

جانْوَر کَرنا

جانور کی قربانی کرنا.

جانْوَر ہی تو تھا

جب کوئی حاکم زی اختیار کسی کی طرف داری میں انصاف کا خون کرے تو یہ مثل بولتے ہیں ، کم عقل .

جانْوَرَک

بہت چھوٹے چھوٹے جانور، ننھے منّے کیڑے، جرائم، حیوانچے

جانْوَرانَہ

جانور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ غیر مہزب ، وحشیانہ .

ہَنسوڑا جانوَر

حیوان ظریف ؛ بہت ہنسنے ہنسانے والا شخص۔

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

کُچلی والا جانوَر

۔وہ جانور جو کچلیوں سے گوشت کے نوچنے میں پنجہ کا کام لے۔ جیسے شیر۔ چیتا۔ بھیڑیا وغیرہ۔

مُردَہ جانوَر کا جِسْم

carcass

دَریائی جانْوَر

دریا میں رہنے والی مچھلیاں وغیرہ.

بَڑا جانْوَر

(ہندو) گائے بیل بھینس وغیرہ

موتِیا جانْوَر

سیپی جو ایک سمندری کیڑا ہے اور جس میں موتی پیدا ہوتا ہے

شِکاری جانْوَر

شکار کرنے والا جانور، وہ پرند یا درندہ جو شکار کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھنوَر کے معانیدیکھیے

جِھنوَر

jhi.nvar•झिंवर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جِھنوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کی ایک قوم جو مچھلی پکڑتی ہے (یہ پانی پلانے کا کام بھی کرتی ہے) یا اس کا فرد ، ہندو مچھیرا ، دھیر دھین٘ور کہار .

Urdu meaning of jhi.nvar

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n kii ek qaum jo machhlii paka.Dtii hai (ye paanii pilaane ka kaam bhii kartii hai) ya is ka fard, hinduu machhiiraa, dhiir dhiinor kahaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھنوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھنوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone