تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانْوَر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جانْوَر کَرنا

جانور کی قربانی کرنا.

جان دُور کَرْنا

جان دیدینا ، مر جانا.

جانگَر ڈِھیلے کَرنا

اتنا چلنا کہ ٹانگیں رہ جائیں

جَھنْڈا کَرنا

جھنڈا لہرانا ، مجمع جمع کرنا ؛ رک : جھنڈا اون٘چا کرنا .

جُھجُّو جُو کرنا

جُھولا جُھلانا،رک جُھجُّو جھلانا.

جَھنْڈا کَھڑا کَرنا

فریاد یا استغاثہ کے واسطے عَلَم نصب کرنا ؛ فتح حاصل کرنا .

جَھنْڈا اُونچا کَرنا

جھنڈا بلند کرنا ، فتح کامیابی یا قبضے کا اعلان کرنا ؛ عزت و احترم بڑھانا ؛ کسی مہم میں شرکت کی دعوت دینا .

جَھنْڈا نیچا کَرنا

بادشاہ یا سربراہ مملکت یا کسی بڑے افسر یا بڑے شخص کی موت پر (بطورعلامتِ سوگ) جھنڈے کے کپڑے (پھریرے) کو نیچا کرنا .

نوک جھونک کَرنا

طعن آمیز باتیں کرنا ، چھیڑ چھاڑ کرنا ، شوخی و شرارت سے پیش آنا ۔

جَھنْڈا نَصْب کَرنا

جھنڈا لہرانا ، جھنڈا گاڑنا ، جھنڈا لگانا .

جاگِیر مُعاف کَرْنا

ایسی جاگیر عطا کرنا یا بخشنا جس میں پر اسگان وغیرہ معاف ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں جانْوَر کَرنا کے معانیدیکھیے

جانْوَر کَرنا

jaanvar karnaa•जानवर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جانْوَر کَرنا کے اردو معانی

  • جانور کی قربانی کرنا.

Urdu meaning of jaanvar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanvar kii qurbaanii karnaa

जानवर करना के हिंदी अर्थ

  • जानवर की बलि देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانْوَر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانْوَر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone