تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھجْنا" کے متعقلہ نتائج

جِھجْنا

گلنا سڑنا،گھل جانا

جاجْنا

رک : جگانا ، بیدار رکھنا .

جِھیجْنا

گھٹنا ، کم ہونا رک : چھیجنا

جِھجانا

جھجنا(رک) کا تعدیہ کمزور یا لاغر کرنا.

جِھجْھنا

جھنجھنا، غصیلا، چڑچڑا

جُوجْنا

رک: جوجھنا

جُجْھنا

لڑنا ، جنگ کرنا.

جُھکْنا

نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.

جِھلْنا

جھیلا جانا، سہا جانا، برداشت ہونا، جھیلنا کا لازم

جُھونا

دھان کی ایک قسم جس کا دانہ درمیانہ درجے کا ہوتا ہے اور سرے سے گول ہوتا ہے

جَھڑنا

گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا

جَھرنا

وہ چشمہ یا حوض جس میں پانی کسی اون٘چے مقام پر سے آکر گرے اور ایک چادر کی شکل اختیار کرلے ، آبشار.

جِھجَکنا

۱. ڈرنا، بدکنا.

جُھلْنا

جْھولنا

جَھلْنا

پنکھے سے ہوا دینا، پنکھا ہلانا، پنکھا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھجْنا کے معانیدیکھیے

جِھجْنا

jhijnaa•झिजना

  • Roman
  • Urdu

جِھجْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گلنا سڑنا،گھل جانا
  • چھیجنا ، دبلا ہونا؛ مَر جانا

Urdu meaning of jhijnaa

  • Roman
  • Urdu

  • galnaa sa.Dnaa,ghul jaana
  • chhiijnaa, dublaa honaa; mar jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone