تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھینج" کے متعقلہ نتائج

جھینج

جھنٗجھلاہٹ ؛ غضب ، غصّہ ؛ آنٗدھی ، طوفاں ۔

جِھینْجھڑے لَگانا

چیتھڑے لگانا، کپڑے پھاڑ دینا، جھیر جھیر کردینا

جَھنج

لڑائی ، جھگڑا ، قضیہ ، معاملہ ، بکھیڑا .

جَھونج

خشک قسم کی کھجلی، جو صفرے کے اثر سے جلد میں پیدا ہوجائے، چل، خارش، کھاج

جھانج

ایک قسم کا بڑا مجیرا جو عموماً تاشے اور ڈھول کے ساتھ بجایا جاتا ہے یہ دو کان٘سی کی بیچ میں سے ابھری ہوئی رکابیاں سی ہوتی ہیں بیچ میں سوراخ ہوتا ہے کہ اس میں ڈورا ڈال کر گرفت میں لیا جا سکے بجانے میں دونوں کے ٹکراؤ سے جھنکار پیدا ہوتی ہے ، رک : برک (۲)

جھونج

گھونْسلا

جھانجی

(ہندو) وہ ہان٘ڈی یا آبخورہ جس میں سوراخ کر کے اوپر سے رنگین کاغذچڑھا کر اس میں چراغ روشن کر کے لڑکیاں ٹیسو کے دنوں میں سر پر لے کر نکلتی ہیں اور مخصوص گیت گاتی اور گھر گھر سے آٹا یا پیسے مان٘گتی ہیں.

جھانجا

تکرار ، لڑائی ، جھگڑا .

جِھینا

باریک کپڑا

جَھنْجی

رک : جھنجھیا .

جھانجِْھیا

جھان٘جھ بجانے والا.

جُھونجھا

غُصیلا چڑ چڑا ، بیزار بے صبرا ، غیر مطمئن

جَھنجھی

ٹوٹی کوڑی، پھوٹی کوڑی، کوڑی جس میں آرپار سوراخ ہو

جھانجھی

وہ گیت جو جھانجی لے کر نکلنے والیاں گاتی ہیں

جھانجھیں

واحد کے طور پر غصہ، طیش، تیزی، تندی، بے صبری، بے تابی، خواہش، شہوت

اردو، انگلش اور ہندی میں جھینج کے معانیدیکھیے

جھینج

jhe.nj•झेंज

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جھینج کے اردو معانی

  • جھنٗجھلاہٹ ؛ غضب ، غصّہ ؛ آنٗدھی ، طوفاں ۔

Urdu meaning of jhe.nj

  • Roman
  • Urdu

  • jhanॗjhalaahaT ; Gazab, gussaa ; aanॗdhii, tuufaa.n

झेंज के हिंदी अर्थ

  • झुँझलाहट, क्रोध, गु़स्सा; आँधी, तूफ़ान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھینج)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھینج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone