تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھٹَک دینا" کے متعقلہ نتائج

جَھٹَک دینا

مکان صاف کرنا کہ کُوڑا نہ رہے، کپڑے جھاڑ کر صاف کر دینا

جَھٹْکا دینا

۱. جھٹک کر،دفعۃً، یکایک.

جَھمَک دینا

رک : جھلک دکھانا .

جِھچَک دینا

دھکّ دینا، پیچھے کو دھکیلنا، بھچکا دینا

جھوک دینا

پین٘گ دینا ، جسم وغیرہ کو جھلانا ، جھٹکا مارنا ، جسم کو جھلا کر یا جھٹکا مار کر اچھالنا.

جَھلَک دِکھائی دینا

رک : جھلک نظر آنا، جلوہ دکھائی دینا، نظارہ ہونا.

جَھٹَک لینا

چھین لینا، زبردستی لے لینا

جَھک کَر دینا

چمکا دینا ، صاف کر دینا.

طَبِیعَت جَھک کَرْ دینا

مخمصے میں ڈالدینا ، دماغ پریشان کر دینا ، بیزار کر دینا .

جَھٹال دینا

۔تھوڑا سا کھالینا۔ حلوے کو جھٹال دیجئے تو سب لوگوں کو بانٹ دیا جائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھٹَک دینا کے معانیدیکھیے

جَھٹَک دینا

jhaTak denaa•झटक देना

محاورہ

مادہ: جھٹک

  • Roman
  • Urdu

جَھٹَک دینا کے اردو معانی

  • مکان صاف کرنا کہ کُوڑا نہ رہے، کپڑے جھاڑ کر صاف کر دینا

Urdu meaning of jhaTak denaa

  • Roman
  • Urdu

  • makaan saaf karnaa ki kuu.o.Daa na rahe, kap.De jhaa.Dkar saaf kar denaa

English meaning of jhaTak denaa

  • brush off, shake off, remove, cast away

झटक देना के हिंदी अर्थ

  • घर की सफाई करना कि कचरा न रहे, कपड़े झाड़कर साफ़ कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھٹَک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھٹَک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone