تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھمَک دینا" کے متعقلہ نتائج

جَھمَک دینا

رک : جھلک دکھانا .

جَھٹَک دینا

مکان صاف کرنا کہ کُوڑا نہ رہے، کپڑے جھاڑ کر صاف کر دینا

جِھچَک دینا

دھکّ دینا، پیچھے کو دھکیلنا، بھچکا دینا

جھوک دینا

پین٘گ دینا ، جسم وغیرہ کو جھلانا ، جھٹکا مارنا ، جسم کو جھلا کر یا جھٹکا مار کر اچھالنا.

جَھلَک دِکھائی دینا

رک : جھلک نظر آنا، جلوہ دکھائی دینا، نظارہ ہونا.

جَھک کَر دینا

چمکا دینا ، صاف کر دینا.

طَبِیعَت جَھک کَرْ دینا

مخمصے میں ڈالدینا ، دماغ پریشان کر دینا ، بیزار کر دینا .

خُدا دیکھ کے جامَہ قَطع کَرْتا ہے

(عو) شوہر اور بیوی دونوں ہم مذاق اور ایک مزاج کے ہوں تو کہتے ہیں (نیز کسی حسب موقع یا حسب حال چیز کے لئے بھی کہتے ہیں)، یعنی شوہر اور بیوی دونوں ایک مزاج کے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھمَک دینا کے معانیدیکھیے

جَھمَک دینا

jhamak denaa•झमक देना

دیکھیے: جَھلک دکھانا

  • Roman
  • Urdu

جَھمَک دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : جھلک دکھانا .

Urdu meaning of jhamak denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jhalak dikhaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھمَک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھمَک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone