تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپکی لینا" کے متعقلہ نتائج

جَھپکی لینا

تھوڑا سو رہنا

جَھپَک لینا

رک: جھپٹ لینا.

جَھپْکی لگْنا

آن٘کھ جھپکنا ، ذرا سا سو جانا، تھوڑا سا وقت گزرنا.

آنکھ جھپکا لینا

ذرا سا سو لینا

جَھڑتی لینا

search physically

جَھپَٹ لینا

اُچک لینا، دوڑ کر پکڑ لینا، چھین لینا، مفت لے لینا

جَھپیٹ لینا

جھپٹا مار کر چھین لینا.

جَھٹْکا لینا

رک: جھٹکا کھانا.

جَھٹَک لینا

چھین لینا، زبردستی لے لینا

نَظَر جُھکا لینا

(نظر جھک جانا (رک) کا تعدیہ) جھجک ، شرم یا احترام سے نظر نہ اٹھانا ، احترام کرنا ، احترام کا اظہار کرنا

نَظریں جُھکا لینا

شرم سے نظر نہ ملا سکنا ۔

گَرْدَن جُھکا لینا

گردن نِیچی کرنا، شرمندہ ہو جانا

دامَن جَھٹَک لینا

refuse decidedly or rudely

چھین جھپٹ لینا

زبردستی لے لینا، اُچک لینا، ہتھیا لینا

جَھڑی لَگْنا

جھڑی لگانا کا تعدیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپکی لینا کے معانیدیکھیے

جَھپکی لینا

jhapkii lenaa•झपकी लेना

  • Roman
  • Urdu

جَھپکی لینا کے اردو معانی

  • تھوڑا سو رہنا

Urdu meaning of jhapkii lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Daa sau rahnaa

English meaning of jhapkii lenaa

  • doze off, take a catnap

झपकी लेना के हिंदी अर्थ

  • ऊँघना, झपकी लेना, थोड़ी नींद लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپکی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپکی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone