تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپْکی لگْنا" کے متعقلہ نتائج

جَھپْکی لگْنا

آن٘کھ جھپکنا ، ذرا سا سو جانا، تھوڑا سا وقت گزرنا.

جَھپکی لینا

تھوڑا سو رہنا

جَھٹْکا لَگْنا

مصبیبت پڑنا، تکلیف پہنچنا، صدمہ پہنچنا

جَھڑی لَگْنا

جھڑی لگانا کا تعدیہ

جُھمْکا لَگْنا

رک : جھڑی لگنا ، مسلسل بہنا .

بِجلی کا جَھٹکا لَگنا

be electrocuted

مینْھ کا جُھمکا لَگْنا

(عو) مینھ کی جھڑی لگنا ، بہت بارش ہونا

مِینہ کا جُھمکا لَگنا

بہت بارش ہونا، مینہ کی جھڑی لگنا

آنْسُوؤں کی جَھڑی لَگنا

بہت زیادہ رونا

مینْھ کی جَھڑی لَگْنا

مسلسل بارش ہونا ، متواتر بارش ہونا ۔

ساوَن بھادوں کی جَھری لَگْنا

لگاتار مین٘ہ برسنا ، برسات کا زمانہ ہونا.

جَھپَک لینا

رک: جھپٹ لینا.

آنکھ جھپکا لینا

ذرا سا سو لینا

جَھٹْکا لَگانا

رک: جھٹکا دینا،صدمہ پہن٘چانا.

جَھڑتی لینا

search physically

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپْکی لگْنا کے معانیدیکھیے

جَھپْکی لگْنا

jhapkii lagnaa•झपकी लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَھپْکی لگْنا کے اردو معانی

  • آن٘کھ جھپکنا ، ذرا سا سو جانا، تھوڑا سا وقت گزرنا.

Urdu meaning of jhapkii lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankh jhapaknaa, zaraa saa sau jaana, tho.Daa saa vaqt guzarnaa

झपकी लगना के हिंदी अर्थ

  • आँख झपकना, थोड़ा सा सो जाना, थोड़ा समय बीत जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپْکی لگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپْکی لگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone