تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنگَت" کے متعقلہ نتائج

جَھنگَت

پتوارکی سن٘بھال کرنے والا ملّاح ، سکائی .

جَھنگا

اوپر کا کُرتا ، کوٹ یا ان٘گرکھا ، جھگلا ، چُغہ .

جَھنگی

وہ بیل جس کے سین٘گ مین٘ڈھے کے سین٘گوں کی طرح مڑے یعنی حلقے دار ہوں اور دونوں سین٘گوں کی نوکیں مل کے ایک حلقہ بناتی ہوں .

جَھنگَڑ

بَھن٘گڑ (رک) کا تابع .

جُھنگا

رک : جھان٘کی جھان٘گڑ .

جِھنگا

رک : جھین٘گا .

جِھنگَر

ایک قسم کا بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑا جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے اور اکثر کپڑے کاغذ وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے بولنے میں جھیں جھیں کی آواز نکالتا ہے

جانے

جانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

جانا

کسی جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا، روانہ ہونا، سدھارنا

جاناں

محبوب، معشوق، پیارا

جانوں

جانو

جانُو

زانو، گھٹنا

جانوں

جان

جانَو

رک : جانَب .

جانو

گویا، سمجھو، خیال کرو، سوچو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنگَت کے معانیدیکھیے

جَھنگَت

jha.ngat•झंगत

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَھنگَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتوارکی سن٘بھال کرنے والا ملّاح ، سکائی .

Urdu meaning of jha.ngat

  • Roman
  • Urdu

  • patvaar kii sambhaal karne vaala mullaah, skaa.ii

झंगत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पतवार की संभाल करने वाला नाविक, स्काई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone