تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھولے" کے متعقلہ نتائج

جھولے

جھولا کی جمع مغیّرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

جُھولے کا لَیْمپ

چھت میں لٹکانے والا لیمپ ، چھینکے کا لیمپ

اَگْلا جُھولے بَگْلا جُھولے ، ساوَن ماس کَریلا پُھولے

ایک گیت جو برسات مین جھولتے وقت (عموماً) لڑکیاں گاتی ہیں

جھولی

وہ کپڑا جو تھیلا بنا کر فقیر گلے میں لٹکاتے ہیں

جھولا

سفری سامان رکھنے کا تھیلا جو عموعماً سپاہی اور مسافر وغیرہ اپنے ساتھ رکھتے ہیں ، سامان رکھنے کا ایک قسم کا ڈھیلا تھیلا.

جھولَہ

رک : جھولا معنی نمبر ۵.

جُھولا

درخت کی موٹی شاخ یا چھت کی کڑی یا کھموں وغیرہ میں لٹکائی ہوئی رسّی جس میں جھولی باندھ کر یا پٹرا یا کھٹولا ڈال کر تفریحاً جھولتے ہیں

جُھولی

ایک کپڑا جسے بھو سے سے دانے کو الگ کرنے کے لیے پنکھے کے طور پر استعمال کرتے ہیں جب ہوا نہ ہو ؛ جھولے کی لکڑی یا پیڑھی ؛ ایک قسم کا جھولا جس میں ایک کپڑے کے چاروں کونوں کو رسی سے درخت کی ٹہنیوں میں باندھ دیتے ہیں اور اس میں لیٹ رہتے ہیں

جھالے

پانی کی جھڑی، جھال

جَھلّے

جَھلّا (رک) کی مغیّرہ حالت یا جمع ، تراکیب میں مستعمل .

جُھول

ہاتھی، اونٹ، گھوڑا، بیل، وغیرہ کے اوپر ڈالنے کا کپڑا، جُل

جھول

جانوروں کا ایک بار کا وضع حمل، ایک بیان٘ت یا اس میں پیدا ہونے والے بچے

جَھوَل

کپڑے وغیرہ کے پہننے کا انداز

جلی

واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)

جَلا

ترک وطن

اردو، انگلش اور ہندی میں جھولے کے معانیدیکھیے

جھولے

jhuule•झूले

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جھولے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھولا کی جمع مغیّرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of jhuule

  • Roman
  • Urdu

  • jhuulaa kii jamaa maGiiXyaraa haalat, tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of jhuule

Noun, Masculine

  • swing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone