تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھڑُوس" کے متعقلہ نتائج

جَھڑُوس

ایسا شخص، جس کے لچھن جھڑ چکے ہوں، جو چہرے مُہرے سے اترا ہوا ہو، بوڑھا

جانوں

جانو

جانُو

زانو، گھٹنا

جاتُو

جانے والا، مسافر، راہ گیر

جانوں

جان

جانَو

رک : جانَب .

جانو

گویا، سمجھو، خیال کرو، سوچو

جاگُو

جاگتا ہوا، بیدار، چوکس؛ وہ شخص جو بیدار یا چوکس ہو .

کیا جانوں

معلوم نہیں، خبر نہیں، میں نہیں جانتا، خدا جانے (لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

جاڑوں

مرکبات میں مستعمل، سردی، خنکی، موسم سرما، سردی کا موسم، جاڑے کی فصل

جاؤ بھی

ایسے محل پر کہتے ہیں جب یہ کہنا ہو کہ تم سے کچھ نہ ہوسکا

جُھوٹ

۱. غلط ، جھوٹا .

جَھڑوئی

(کاشتکاری) اناج خصوصاً ارہر ، ماش اور تل کی پھلیوں کو جھان٘کڑوں میں سے جھاڑنے اور ان کا چھلکا اتارنے کی چھڑ.

جادُو

سحر، افسوں، منتر، ٹونا عمل جس کا اثر تو ہو لیکن وجہ سمجھ میں نہ آئے، کوئی عجیب بات جو خلاف عقل ہو

جارُو

جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑُوس کے معانیدیکھیے

جَھڑُوس

jha.Duus•झड़ूस

وزن : 121

موضوعات: بازاری

  • Roman
  • Urdu

جَھڑُوس کے اردو معانی

صفت

  • ایسا شخص، جس کے لچھن جھڑ چکے ہوں، جو چہرے مُہرے سے اترا ہوا ہو، بوڑھا
  • بے غیرت، بے حیا، بے حمیت
  • (بازاری) بد نما، نا زیبا، خراب

Urdu meaning of jha.Duus

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa shaKhs, jis ke lachchhan jha.D chuke huu.n, jo chehre muhre se utraa hu.a ho, buu.Dhaa
  • beGairat, behaya, behamiiyat
  • (baazaarii) badnuma, naazebaa, Kharaab

English meaning of jha.Duus

Adjective

  • pimp, shameless man
  • very old and disagreeable man

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھڑُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھڑُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone