تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانک کے" کے متعقلہ نتائج

جھانک کے

دز دیدہ نظر سے ، چُھپ کر ، اوٹ سے ، چوری سے ، نظر بچا کر .

ساسْرا تیرے سُہاگ، ماتھے تیرے بھاگ، باپ کے تیرے راج، تُو بَیٹھی بَیٹھی جھانْک

ساس اُس بہو کو کہتی ہے جو باپ کی امارت کی شیخیاں مارے کہ وہاں سے تو تجھے کچھ ملنا نہیں ، سسرال ہی میں تُجھے آرام ہے

قَبْر کا مُنْہ جھانْک کَر آئے ہیں، مَر کے بَچے ہیں

موت کے منہ سے بچ کر آئے ہیں، مشکل سے جان بچی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانک کے کے معانیدیکھیے

جھانک کے

jhaa.nk keझाँक के

  • Roman
  • Urdu

جھانک کے کے اردو معانی

  • دز دیدہ نظر سے ، چُھپ کر ، اوٹ سے ، چوری سے ، نظر بچا کر .
  • سرسری یا اُچٹتی نظر سے ، ذرا کی ذرا.

Urdu meaning of jhaa.nk ke

  • Roman
  • Urdu

  • daz diidaa nazar se, chhup kar, oT se, chorii se, nazar bachaa kar
  • sarasrii ya uchaTtii nazar se, zaraa kii zaraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھانک کے

دز دیدہ نظر سے ، چُھپ کر ، اوٹ سے ، چوری سے ، نظر بچا کر .

ساسْرا تیرے سُہاگ، ماتھے تیرے بھاگ، باپ کے تیرے راج، تُو بَیٹھی بَیٹھی جھانْک

ساس اُس بہو کو کہتی ہے جو باپ کی امارت کی شیخیاں مارے کہ وہاں سے تو تجھے کچھ ملنا نہیں ، سسرال ہی میں تُجھے آرام ہے

قَبْر کا مُنْہ جھانْک کَر آئے ہیں، مَر کے بَچے ہیں

موت کے منہ سے بچ کر آئے ہیں، مشکل سے جان بچی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانک کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانک کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone