تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیٹھ کے بھروسے پیٹ" کے متعقلہ نتائج

جیٹھ

خاوند کا بڑا بھائی (حقیقی یا رشتہ کا)

جَیٹھ

رک: جَیت معنی نمبر ۲

جیٹھِ رَعِیَّت

مقدم سے دوسرے درجے کا گان٘و کا بڑا کاشت کار.

جیٹھ جیٹھے، اَساڑھ ہیٹے

جیٹھ اچھا مہینہ ہے ، اساڑھ برا.

جیٹھانْسا

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جیٹھانْسی

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جیٹَھوندا

بغیر لگان اراضی جو گان٘و کے چودھری کو زراعت کے لیے حق خدمت کے طور پر دی جائے ، پدھان چاری.

جَیٹھ کُھر

رک: اظفار الطیب

جیٹھَوت

جیٹھ کا بیٹا

جیٹھ سالی

بیوی کی سب سے بڑی بہن.

جیٹھ کی جیٹھ

تھئی کی تھئی ، بہت سی روٹیاں.

جیٹھ کے بھروسے پیٹ

دوسروں پر منحصر ہونا یا دوسرے کے سہارے پر کام کرنا

جیٹھا

ایسا رن٘گ جو پکا اور شوخ ہو ؛ کسم کے پھول کا گہرا اور تیز رن٘گ ،لاط Carthamus Tinctorius

جِیٹھی

کشتی لڑنے میں ماہر پہلوان .

جیٹھی مدھ

ملہٹی، اصل السوس، ملہٹی کی ڈنڈی

جیٹھانی

خاوند کے بڑے بھائی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جی ٹَھہَرْنا

بے چینی دور ہونا ، سکون ملنا ، دل کو اطمینان یا سکون ہونا ،طبیعت کی پریشانی اور انتشار دور ہونا.

جیٹھی بھاؤ

اناج کا وہ نرخ جو جیٹھ کے مہینے میں فصل اٹھنے کے موقع پر ہو.

جیٹْھرا

شوہر کا بڑا بھائی ، جیٹھ ؛ پہلون٘ٹی کا ؛ جیٹھا.

جیٹُھْنڈا

رک: جیٹھانسا .

جیٹھائی

جیٹھ ہونے کی حیثیت، بڑائی، جیٹھا پن، بڑاپن، سرداری

جی ٹَھنْڈا ہونا

مطمئن ہونا، آسودہ خاطر ہونا

جی ٹِھکانے ہونا

تسلی ہونا، حواس بجا ہونا، اطمینان ہونا.

جی ٹُھکْنا

کسی کام پر دل سے آمادہ ہونا،دل جمعی ہونا ،اطمینان ہونا.

جی ٹَھنْڈا کَرْنا

جی ٹھنڈا ہونا (رک) کا تعدیہ.

جی ٹِھکانے لَگنا

تسلی ہونا، حواس بجا ہونا، اطمینان ہونا.

جی ٹِھکانے لَگانا

جی ٹھکانے لگنا(رک) کا تعدیہ.

تپے جیٹھ تو برکھا ہو بھر پیٹ

اگر جیٹھ کے مہینے میں گرمی سخت پڑے تو بارش بہت ہوتی ہے

بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری

جیٹھ یعنی سخت گرمی کا مہینہ بچے، بھین٘س، جن٘گل اور اُکھاری یعنی گنّا کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے

کیہو کے جیٹھ پوت، کیہو کے لیکھے کنوا

کوئی اسے بڑا بچہ سمجھتا ہے، کوئی اسے بچہ خیال کرتا ہے، کوئی اپنی اولاد کو گو بچہ ہی ہو عقلمند خیال کرتا ہے، دوسرے نادان سمجھتے ہیں

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جیٹھ کے بھروسے پیٹ کے معانیدیکھیے

جیٹھ کے بھروسے پیٹ

jeTh ke bharose peTजेठ के भरोसे पेट

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جیٹھ کے بھروسے پیٹ کے اردو معانی

  • دوسروں پر منحصر ہونا یا دوسرے کے سہارے پر کام کرنا
  • جب کوئی آدمی کسی بڑے کا سہارا یا آڑ لے کر کوئی کام کرتا ہے تو طنزاََ اس کے متعلق ایسا کہتے ہیں

Urdu meaning of jeTh ke bharose peT

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n par munhasir honaa ya duusre ke sahaare par kaam karnaa
  • jab ko.ii aadamii kisii ba.De ka sahaara ya aa.D lekar ko.ii kaam kartaa hai to tanazzaa is ke mutaalliq a.isaa kahte hai.n

जेठ के भरोसे पेट के हिंदी अर्थ

  • दूसरों पर आश्रित रहना अथवा दूसरे के भरोसे कोई काम करना
  • जब कोई आदमी किसी बड़े का सहारा या आड़ ले कर कोई काम करता है तो व्यंग के रूप में उस के प्रति ऐसा कहते हैं

    विशेष यह कहावत किसी ऐसी गर्भवती स्त्री के संबंध में कही गई जिसका पति बिल्कुल अकर्मण्य है और जो प्रसव आदि की व्यवस्था के लिए अब अपने जेठ पर निर्भर करती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جیٹھ

خاوند کا بڑا بھائی (حقیقی یا رشتہ کا)

جَیٹھ

رک: جَیت معنی نمبر ۲

جیٹھِ رَعِیَّت

مقدم سے دوسرے درجے کا گان٘و کا بڑا کاشت کار.

جیٹھ جیٹھے، اَساڑھ ہیٹے

جیٹھ اچھا مہینہ ہے ، اساڑھ برا.

جیٹھانْسا

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جیٹھانْسی

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جیٹَھوندا

بغیر لگان اراضی جو گان٘و کے چودھری کو زراعت کے لیے حق خدمت کے طور پر دی جائے ، پدھان چاری.

جَیٹھ کُھر

رک: اظفار الطیب

جیٹھَوت

جیٹھ کا بیٹا

جیٹھ سالی

بیوی کی سب سے بڑی بہن.

جیٹھ کی جیٹھ

تھئی کی تھئی ، بہت سی روٹیاں.

جیٹھ کے بھروسے پیٹ

دوسروں پر منحصر ہونا یا دوسرے کے سہارے پر کام کرنا

جیٹھا

ایسا رن٘گ جو پکا اور شوخ ہو ؛ کسم کے پھول کا گہرا اور تیز رن٘گ ،لاط Carthamus Tinctorius

جِیٹھی

کشتی لڑنے میں ماہر پہلوان .

جیٹھی مدھ

ملہٹی، اصل السوس، ملہٹی کی ڈنڈی

جیٹھانی

خاوند کے بڑے بھائی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جی ٹَھہَرْنا

بے چینی دور ہونا ، سکون ملنا ، دل کو اطمینان یا سکون ہونا ،طبیعت کی پریشانی اور انتشار دور ہونا.

جیٹھی بھاؤ

اناج کا وہ نرخ جو جیٹھ کے مہینے میں فصل اٹھنے کے موقع پر ہو.

جیٹْھرا

شوہر کا بڑا بھائی ، جیٹھ ؛ پہلون٘ٹی کا ؛ جیٹھا.

جیٹُھْنڈا

رک: جیٹھانسا .

جیٹھائی

جیٹھ ہونے کی حیثیت، بڑائی، جیٹھا پن، بڑاپن، سرداری

جی ٹَھنْڈا ہونا

مطمئن ہونا، آسودہ خاطر ہونا

جی ٹِھکانے ہونا

تسلی ہونا، حواس بجا ہونا، اطمینان ہونا.

جی ٹُھکْنا

کسی کام پر دل سے آمادہ ہونا،دل جمعی ہونا ،اطمینان ہونا.

جی ٹَھنْڈا کَرْنا

جی ٹھنڈا ہونا (رک) کا تعدیہ.

جی ٹِھکانے لَگنا

تسلی ہونا، حواس بجا ہونا، اطمینان ہونا.

جی ٹِھکانے لَگانا

جی ٹھکانے لگنا(رک) کا تعدیہ.

تپے جیٹھ تو برکھا ہو بھر پیٹ

اگر جیٹھ کے مہینے میں گرمی سخت پڑے تو بارش بہت ہوتی ہے

بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری

جیٹھ یعنی سخت گرمی کا مہینہ بچے، بھین٘س، جن٘گل اور اُکھاری یعنی گنّا کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے

کیہو کے جیٹھ پوت، کیہو کے لیکھے کنوا

کوئی اسے بڑا بچہ سمجھتا ہے، کوئی اسے بچہ خیال کرتا ہے، کوئی اپنی اولاد کو گو بچہ ہی ہو عقلمند خیال کرتا ہے، دوسرے نادان سمجھتے ہیں

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیٹھ کے بھروسے پیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیٹھ کے بھروسے پیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone