تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jet" کے متعقلہ نتائج

jet

اینٹھ کر چلنا

جیٹ کے بَھروسے پیٹ پالی، مُوا پالے گا یا ٹالے گا

کسی کے بھروسے سے رہنا غیر یقینی بات ہے .

جِٹ جَہاز

تیز رفتار جہاز جوJet کے اصول پر بنتا ہے .

جِٹ طَیّارَہ

رک : جٹ جہاز .

جِٹ اِنجَن

وہ انجن جو Jet کے اصول پر بنتا ہے اور بہت تیز رفتار ہوتا ہے.

جیٹ جَہاز

ایسا جہاز جس میں آگے پھینکنے یا دھکا دینے کے لیے جیٹ قسم کا انجن استعمال کیا جائے.

zeta

چھوٹا سا کمرہ

جیٹھا

ایسا رن٘گ جو پکا اور شوخ ہو ؛ کسم کے پھول کا گہرا اور تیز رن٘گ ،لاط Carthamus Tinctorius

جیٹھائی

جیٹھ ہونے کی حیثیت، بڑائی، جیٹھا پن، بڑاپن، سرداری

جِیٹھی

کشتی لڑنے میں ماہر پہلوان .

جیتو

جتّا، جتنا

جیٹھ

خاوند کا بڑا بھائی (حقیقی یا رشتہ کا)

jeté

بیلے: ایک ٹانگ آگے ایک پیچھے کر کے تیز چھلا نگ لگانا۔.

جیٹھی بھاؤ

اناج کا وہ نرخ جو جیٹھ کے مہینے میں فصل اٹھنے کے موقع پر ہو.

jet lag

jet کے لیے اردو الفاظ

jet

dʒet

jet کے اردو معانی

اسم

  • پانی وغیرہ کی تیز دھار (جیسے فوارے میں سے نکلتی ہے)
  • نوکدار نلی
  • فوارہ
  • ٹونٹی
  • جیٹ انجمن
  • جیٹ ہوائی جہاز
  • نل
  • جیٹ

فعل لازم

  • تیز دھار نکلنا
  • فوارہ چھوٹنا
  • تیزی سے حرکت میں آنا
  • جیٹ ہوائی جہاز سے سفر کیا جانا یا جیٹ انجن کے دھکیلنے سے چلنا
  • دھار نکلنا
  • دھار پڑنا
  • بہنا
  • اینٹھ کر چلنا
  • اکڑنا

فعل متعدی

  • خارج کرنا
  • پانی کی تیز دھار نکالنا
  • فوارہ چھوڑنا

صفت

  • جیٹ انجن یا ہوائی جہاز کے متعلق

اسم

  • سنگِ موسیٰ
  • ایک سیاہ چمکدار معدن جو زیورات اور بٹن بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • کہربائے سیاہ
  • سیاہ تاب

صفت

  • سیاہ چمکدار
  • سنگ موسیٰ کے رنگ کا

jet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पानी वग़ैरा की तेज़ धार (जैसे फव्वारे में से निकलती है
  • नोकदार नली
  • फ़व्वारा
  • टवंटी
  • जैट अंजुमन
  • जैट हवाई जहाज़
  • नल
  • जैट

अकर्मक क्रिया

  • तेज़ धार निकलना
  • फ़व्वारा छूटना
  • तेज़ी से हरकत में आना
  • जैट हवाई जहाज़ से सफ़र किया जाना या जैट इंजन के धकेलने से चलना
  • धार निकलना
  • धार पड़ना
  • बहना
  • ईंठ कर चलना
  • अकड़ना

सकर्मक क्रिया

  • ख़ारिज करना
  • पानी की तेज़ धार निकालना
  • फ़व्वारा छोड़ना

विशेषण

  • जैट इंजन या हवाई जहाज़ के मुताल्लिक़

संज्ञा

  • संग-ए-मूसा
  • एक स्याह चमकदार मादिन जो जे़वरात और बटन बनाने के लिए इस्तिमाल होता है
  • कहरबाए स्याह
  • स्याह ताब

विशेषण

  • स्याह चमकदार
  • संग मूसा के रंग का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jet)

نام

ای-میل

تبصرہ

jet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone