تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jet lag" کے متعقلہ نتائج

jet lag

ہَزار جُوتے لَگے اَور عِزَّت نَہِیں گَئی

بہت بے غیرت ہے ، ذلت کے بعد بھی شرم نہیں

لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ

بے شرم آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جوتیاں لگنے سے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے کہتا ہے کہ اس سے مٹّی جھڑ گئی اور جسم ہلکا ہو گیا.

لَنگ جاتا رَہنا

پان٘و کا نقص دُور ہونا ، صاف چلنے لگ جانا ، لنگڑا کر نہ چلنا ، چلنے میں نہ لڑ کھڑانا .

جُوتِیوں سے لَگا رَہنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

تَب لَگ جُھوٹ نَہ بولیئے جَب لَگ پارْ بَسائے

جہاں تک ہوسکے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے .

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے

تن پروری اور آسانی سے زاہد اور عابد بننا دشوار ہے

مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے

ہر شخص کی حیثیت دیکھ کر اس سے ویسا ہی برتاؤ کیا جاتا ہے

بھینس کا گوبَر بھَینس کے چوتَڑوں کو لَگ جاتا ہے

گو بڑے آدمیوں کی آمدنی بہت ہوتی ہے لیکن سب خرچ ہو جاتی ہے

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں

دوستی اور رشتہ داری سب زندگی کے ساتھ ہے موت کے بعد کوئی ساتھ نہیں دیتا

جُھوٹے گَھر کو گَھر کَہیں اور سانچے گَھر کو گور ، ہَم چَلیں گَھر آپْنے اَور لوگ مَچاویں شور

اصل گھر تو قبر ہے ، آدمی مر جاتا ہے تو لوگ خواہ مخواہ شور مچاتے ہیں اس وقت تو انسان اپنے اصلی گھر کو جاتا ہے

jet lag کے لیے اردو الفاظ

jet lag

ˈdʒet ˌlæɡ

jet lag کے اردو معانی

اسم

  • جیٹ تکان
  • کئی فضائی سفروں سے پیدا ہونے والی تکان
  • چڑ چڑا پن اور دیگر علامات

jet lag के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जैट तकान
  • कई फ़िज़ाई सिफ़रों से पैदा होने वाली तकान
  • चिड़चिड़ा पन और दीगर अलामात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jet lag)

نام

ای-میل

تبصرہ

jet lag

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone