تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوِیں" کے متعقلہ نتائج

جَوِیں

جَوسے منسوب، جَوکا

جوئیں

جوں (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

جُوئیں دیکْھنا

کسی کے سر یا کپڑوں سے جوئیں نکالنا

جُوئیں لَگْنا

اترانا ،غرور میں آنا . گھمنڈ کرنا .

جُوئیں پَڑْنا

سر کے بالوں میں جوں پڑنا، جوئیں پیدا ہوجانا

جُوئیں نِکَلْنا

بالوں میں جوؤں کا پایا جانا

جوئیں مارْنا

۔(عو) (کنایۃً) سست ہوکر بیٹھ رہنا۔

جوئیں دکھانا

کسی سے اپنے سریا کپڑوں میں سے جوئیں چنوانا

جُوئیں نِکالْنا

جوئیں دیکھنا، کسی کے سر کی جوئیں چن چن کر مارنا

جُوئیں چُنْنا

جوئیں پکڑا کر مارنا ، جوئیں نکالنا.

جوئیں نِکَلْوانا

۔جوائیں دکھانا۔

جُوئیں لَگ جانا

شیخی مارنا، اترانا

جَوِیَنْدَہ

تلاش کرنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھون٘ڈنے والا، کھوجی

نانِ جَویں

جو کے آٹے کی روٹی، جو کی روٹی

اِعْجَازِ لَبِ نَانِ جَوِیْں

wonder, miracle of lips of determination

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوِیں کے معانیدیکھیے

جَوِیں

javii.n•जवीं

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَوِیں کے اردو معانی

صفت

  • جَوسے منسوب، جَوکا
  • جو کی گری، جو کی بنائی ہوئی، جو کی بنی ہوئی، جو، جوا: جیسے نان جَویں، (جو کی روٹی)

شعر

Urdu meaning of javii.n

  • Roman
  • Urdu

  • jose mansuub, jo ka
  • jo kii girii, jo kii banaa.ii hu.ii, jo kii banii hu.ii, jo, johah jaise naan javiin, (jo kii roTii

English meaning of javii.n

Adjective

  • related to barley
  • made of barley

जवीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जौ से संबंधित, जौ का
  • जौ की गरी, जौ की बनाई हुई, जौ की बनी हुई, जैसे जौ की रोटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone