تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواذِبْ" کے متعقلہ نتائج

جَواذِبْ

جاذبت کی جمع، لبھالینے والی خاصیتیں

جَوانِب

جانب کی جمع، اَطراف، طرف، سمت، رخ، پہلو، جہت

ذَوائِب

پیشانی کے اُوپر کے بال، گیسو، زُلفیں

ذَوانِب

دُمیں

زَواجَہ

(نباتیات) نرصنفی تُخم، تولیدی تُخم

جَواب

کسی سوال، تحریر یا تقریر کے رد عمل کا زبانی تحریری یا عملی طور پر اظہار (سوال کی ضد)

جَوانی

عمری، زور شباب، سیان پن، عین جوان ہونے کا زمانہ

جانِب

طرف، سمت

نا جَوازی

شرع یا قانون کی رو سے مباح نہ ہونا، جائز نہ ہونا، عدم جواز، جن کا کوئی جواز نہ ہو

جَوائی

جنْوائی، داماد، بیٹی کا شوہر

خود جَوازی

(نفسیات) ، از خود درستگی ، موافقت.

زَواجی

زواجہ سے منسوب (تراکیب میں مُستعمل)

اَطْراف و جَوانِبْ

آس پاس، پڑوس، علاقہ، ارد گرد، یہاں وہاں ہر طرف، اغل بغل

جَواز

شرعاً کسی بات کا جائز یا روا ہونا، (شرعی یا قانونی) اجازت یا اختیار

جَوابی

جواب سے منسوب یا متعلق، وہ امر یا فعل جو مقابلے یا توڑ کے طور پر کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواذِبْ کے معانیدیکھیے

جَواذِبْ

javaazib•जवाज़िब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

جَواذِبْ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • جاذبت کی جمع، لبھالینے والی خاصیتیں

Urdu meaning of javaazib

  • Roman
  • Urdu

  • jaazbat kii jamaa, lubhaa lene vaalii khaasiyte.n

जवाज़िब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • लुभा लेने वाली विशेषताएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواذِبْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواذِبْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone