تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوانِی اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

جَوانِی اُتَرنا

جوانی کا ختم ہونا، جوانی ڈھلنا، یہ گھوڑا جوانی سے کچھ اترا معلوم ہوتا ہے

جَوانی سے اُتَرْنا

(رک) جوانی ڈھلنا.

جِنّْ اُتَرْنا

جن اتارنا کا لازم، جن کا اثر دفع ہو جانا، آسیب سے نجات پا جانا

جِنّْ اُتارْنا

جن کا اثر دفع کرنا، آسیب دور کرنا

سَر سے جِن اُترْنا

بُھوت پریت کا کلام کے زور سے نِکل جانا .

سَر سے جِن اُتارْنا

وحشت دُور کرنا ، جنون دور کرنا ، کسی چیز کی دُھن ختم کرنا ، غُصّہ دِھیما کرنا.

جِنّْ سَر سے اُتارْنا

رک : جن اتارنا.

پَڑْھے جِن کو شِیشْے میں اُتارْنا

۔ بڑے چالاک کو قابو میں لانا۔ ؎

جِنّ شِیشے میں اُتارْنا

(مجازاً) شریر ، ضدی ، یا غصہ ور کو قابو میں لانا.

جَوانی اُبَھرنا

جوانی کا آغاز ہونا، عنفوانِ شباب میں ہونا، عنفوان شباب کا ظاہر ہونا، مدھ میں بھرنا

جَوانِی اُتَر جانا

جوانی کا ختم ہونا، جوانی ڈھلنا، یہ گھوڑا جوانی سے کچھ اترا معلوم ہوتا ہے

ہِلانا جُلانا

پانی اور تیل کسی طرح آپس میں نہیں ملتے ، خواہ ان کو کتنا ہی ایک ظرف میں آپس میں ہلا جلا کر ملاؤ جلاؤ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوانِی اُتَرنا کے معانیدیکھیے

جَوانِی اُتَرنا

javaanii utarnaa•जवानी उतरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَوانِی اُتَرنا کے اردو معانی

  • جوانی کا ختم ہونا، جوانی ڈھلنا، یہ گھوڑا جوانی سے کچھ اترا معلوم ہوتا ہے

Urdu meaning of javaanii utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • javaanii ka Khatm honaa, javaanii Dhalnaa, ye gho.Daa javaanii se kuchh utraa maaluum hotaa hai

जवानी उतरना के हिंदी अर्थ

  • जवानी का ख़त्म होना, जवानी ढलना, यह घोड़ा जवानी से कुछ उतरा मालूम होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوانِی اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوانِی اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone