تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواب پانا" کے متعقلہ نتائج

جَواب پانا

جواب دینا معنی نمبر ۱ تا ۴ (رک) کا لازم ؛ جوا مانا.

مُنہ توڑ کَر جَواب پانا

صاف جواب ملنا ، چپ کرادینے والا جواب ملنا ۔

زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا

سوال کچھ جواب کچھ، سوال دیگر جواب دیگر

جَواب لانا

مثل یا نظیر پیش کرنا ، مقابلہ کرنا .

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَنگا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سانچ نَہ آئے چاروں بید کَہانی

جب تک کہ انسان کا دل ایمان نہ لائے تب تک مذہبی باتیں قصہ کہانی ہوتی ہیں اور دین دھرم کی ظاہری علامات سے کچھ نہیں ہوتا

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَن٘گا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سان٘چ نَہ اُپجے چاروں بید کَہانی

مور ناچْتا ہے جَب اَپنے پانْو دیکھتا ہے تو رو دیتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

جَب سَب پَن ہورے تو پَنْہاری کَمائے

حیا و شرم وغیرہ چھوڑے تو اس کام میں شہرت پائے

جَوان پَنا

رک : جوانی

جَواب نَہ بَن پَڑْنا

رک :جواب نہ بن آنا.

جَوانی کے آگے پانا

(بدعا) جوان مرنا

دونوں جَہاں میں پانا

دونوں جہاں میں بیڑا پار ہونا

پان کا جَوہَر

کیمیائی عمل یا اصول حکمت کے ذریعے حاصل کیا ہوا پان کا لطیف جز ، جسے بطور دوا یا مختلف اغراض کے لیے استعمال کرتے ہیں.

جُلّاب پِینا

دست آور دوا پینا

جُلّاب کے گُھونْٹ پِینا

کڑوے گھونْٹ پینا، ناگواری برداشت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواب پانا کے معانیدیکھیے

جَواب پانا

javaab paanaa•जवाब पाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَواب پانا کے اردو معانی

  • جواب دینا معنی نمبر ۱ تا ۴ (رک) کا لازم ؛ جوا مانا.
  • ۔۱۔نوکری سے موقوف ہونا۔ ۲۔سزا پانا۔ مکافات ملنا۔ ۳۔سوال کا جواب مِلنا۔ خط کا جواب پانا۔ ۴۔انکار ہونا۔ قبول نہ ہونا۔

Urdu meaning of javaab paanaa

  • Roman
  • Urdu

  • javaab denaa maanii nambar १ taa ४ (ruk) ka laazim ; joh maana
  • ۔۱۔naukarii se mauquuf honaa। २।sazaa paana। mukaafaat milnaa। ३।savaal ka javaab milnaa। Khat ka javaab paana। ४।inkaar honaa। qabuul na honaa

English meaning of javaab paanaa

  • get (one's) discharge or dismissal

जवाब पाना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔नौकरी से मौक़ूफ़ होना। २।सज़ा पाना। मुकाफ़ात मिलना। ३।सवाल का जवाब मिलना। ख़त का जवाब पाना। ४।इनकार होना। क़बूल ना होना
  • जवाब देना मानी नंबर १ ता ४ (रुक) का लाज़िम , जोह माना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواب پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواب پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone