تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَشْنِ جَمْشیدی" کے متعقلہ نتائج

جَشْنِ جَمْشیدی

وہ جشن جو پیش دادیوں کے چوتھے پاد شاہ جمشید کی طرف منسوب ہے، ایران قدیم کی ایک مشہور عمارت تخت جمشید نامی اسی بنائی ہوئی تھی اس عمارت کے کھنڈر اب بھی باقی ہیں یہ اس وقت کی یادگار ہے جب آفتاب (اس بادشاہ کے زمانے میں) موسم بہار کے اول گھر میں آیا اور رات دن برابر ہوگئے، اس موقع پر جمشیدی جشن اسی عمارت میں منایا گیا اور اس دن کا نام نو روز رکھا گیا (اس طرح جشن جمشیدی اور نو روز ایک ہی تقریب کے دو نام ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں جَشْنِ جَمْشیدی کے معانیدیکھیے

جَشْنِ جَمْشیدی

jashn-e-jamshediiजश्न-ए-जमशेदी

  • Roman
  • Urdu

جَشْنِ جَمْشیدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جشن جو پیش دادیوں کے چوتھے پاد شاہ جمشید کی طرف منسوب ہے، ایران قدیم کی ایک مشہور عمارت تخت جمشید نامی اسی بنائی ہوئی تھی اس عمارت کے کھنڈر اب بھی باقی ہیں یہ اس وقت کی یادگار ہے جب آفتاب (اس بادشاہ کے زمانے میں) موسم بہار کے اول گھر میں آیا اور رات دن برابر ہوگئے، اس موقع پر جمشیدی جشن اسی عمارت میں منایا گیا اور اس دن کا نام نو روز رکھا گیا (اس طرح جشن جمشیدی اور نو روز ایک ہی تقریب کے دو نام ہیں).

Urdu meaning of jashn-e-jamshedii

  • Roman
  • Urdu

  • vo jashn jo pesh daadiyo.n ke chauthe paad shaah jamshed kii taraf mansuub hai, i.iraan qadiim kii ek mashhuur imaarat taKht jamshed naamii isii banaa.ii hu.ii thii is imaarat ke khanDar ab bhii baaqii hai.n ye us vaqt kii yaadgaar hai jab aaftaab (is baadashaah ke zamaane men) mausim-e-bahaar ke avval ghar me.n aaya aur raat din baraabar hoge, is mauqaa par jamshiidii jashn isii imaarat me.n manaayaa gayaa aur is din ka naam nau roz rakhaa gayaa (is tarah jashn jamshiidii aur nau roz ek hii taqriib ke do naam hain)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَشْنِ جَمْشیدی

وہ جشن جو پیش دادیوں کے چوتھے پاد شاہ جمشید کی طرف منسوب ہے، ایران قدیم کی ایک مشہور عمارت تخت جمشید نامی اسی بنائی ہوئی تھی اس عمارت کے کھنڈر اب بھی باقی ہیں یہ اس وقت کی یادگار ہے جب آفتاب (اس بادشاہ کے زمانے میں) موسم بہار کے اول گھر میں آیا اور رات دن برابر ہوگئے، اس موقع پر جمشیدی جشن اسی عمارت میں منایا گیا اور اس دن کا نام نو روز رکھا گیا (اس طرح جشن جمشیدی اور نو روز ایک ہی تقریب کے دو نام ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَشْنِ جَمْشیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَشْنِ جَمْشیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone