تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِرِیا" کے متعقلہ نتائج

جِرِیا

گھاس جو زراعتی زمین میں خود رو نکل آتی ہے ؛ چاول کی قسم جو خاص طور پر بنارس میں ہوتی ہے.

جَرِیا

وہ سلاخ جس پر ڈھین٘کلی کی لکڑی پھرتی ہے.

جَجَرْیا

رک : جھجری .

جِرْیان

روانی، رسنے کا عمل، کسی سیال چیز مسلسل ٹپکنا

جَرْیان

روانی، بہاو (سیال شے پانی وغیرہ کا)

جِرْیانِ مَنی

ایک مرض کا نام جس میں پیشاب کے ساتھ یا بعد میں یا پہلے دھات نکلتی ہے، مواد یا پیپ کا رساو

جِرْیانِ دَم

रक्त का स्राव, खून का खारिज होना।

جِرْیانِ مَذی

ایک قسم کی بیماری جس میں مذی خود بخود ذکر سے نکلتی ہے

جِرْیانِ خُون

(طب) خون بہنا، خون جاری ہونا

جِرْیانِ آب

(لفظاً) پانی جاری ہونا

جِرْیانِ شِکَم

اسہال، دست

جِرْیانِ طَمْس

रज का स्राव, मासिक धर्म का अधिक मात्रा में आना।।

جارِیَہ

۰۱ وہ لڑکی جو جوان نہ ہوئی ہو .

جَری

سورما، بہادر

جَرُوع

حفظل، انداراین۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِرِیا کے معانیدیکھیے

جِرِیا

jiriyaa•जिरिया

اصل: ہندی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

جِرِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھاس جو زراعتی زمین میں خود رو نکل آتی ہے ؛ چاول کی قسم جو خاص طور پر بنارس میں ہوتی ہے.

Urdu meaning of jiriyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas jo zaraaatii zamiin me.n Khud ro nikal aatii hai ; chaaval kii qasam jo khaastaur par banaras me.n hotii hai

English meaning of jiriyaa

Noun, Masculine

  • a species of rice, originally grown in north India

जिरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का धान जो जीरे की तरह पतला और लंबा होता है
  • घास जो कृषि भूमि पर अनायास उगती है

جِرِیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone