تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَن٘واسا" کے متعقلہ نتائج

جَن٘واسا

(ہندو) دلہن کے یہاں کی وہ جگہ جہاں دولہا اور براتیوں کو ٹھہراتے ہیں

آگ جنواسا آگری چوتھا گاڑی وان، جیوں جیوں چمکے بیجلی دوں دوں تجے پران

جنواسا ایک پودا ہوتا ہے جو بارش سے مر جاتا ہے، جب بجلی چمکتی ہے تو یہ چاروں بارش کے ڈر سے گھبراتے ہیں

جانواسَہ

رک : جوانسا .

جَن٘گاسا

بُن ران ، ران کے اوپر کا جوڑ ، چڈا.

جَواسا

ایک خاردار خود رو پودا، جو خشک اور ریتیلی زمین میں ہوتا ہے، لوگ موسم گرما میں لو سے بچنے کے لئے اس کی ٹٹیاں لگاتے ہیں، اشترخار، اونٹ، کٹارا

جَنوانا

بچہ جننے میں مددگار ہونا یا مدد کرنا

جَنْوارا

ملک الموت .

جِنْس

قسم، طرح

جَوہَنسا

(طب) گھاس کی ایک قسم جس سے تنجبین حاصل کرتے ہیں ،حاج ،خارشتر ، رک : جوانْسا

جَوانسا

رک : جواسا

جَن٘گاسَہ

بُن ران ، ران کے اوپر کا جوڑ ، چڈا.

جَھوانسا

ایک کان٘ٹے دار بوٹی جس میں پتّے کم اور کان٘ٹے زیادہ ہوتے ہیں رک : جواسا ؛ جوان٘سا .

جھونسا

سخت جھلسا ہوا

جھانسا

دھوکا، فریب، جُل

جھانْسی

Jhansi-a city of India

اردو، انگلش اور ہندی میں جَن٘واسا کے معانیدیکھیے

جَن٘واسا

janvaasaa• जनवासा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

جَن٘واسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) دلہن کے یہاں کی وہ جگہ جہاں دولہا اور براتیوں کو ٹھہراتے ہیں
  • جن٘وان٘سا

Urdu meaning of janvaasaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) dulhan ke yahaa.n kii vo jagah jahaa.n duulhaa aur baraatiyo.n ko Thahraate hai.n
  • jinvaa nisaa

English meaning of janvaasaa

Noun, Masculine

  • the house where the bridegroom and his relatives are received

जनवासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू) वह स्थान जहाँ पर बराती ठहरते या ठहराये जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَن٘واسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَن٘واسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone