تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمّی" کے متعقلہ نتائج

جَمّی

ایک درخت جو پنجاب سندھ اور راجپوتانہ وغیرہ کے سے خشک حصوں میں پیدا ہوتا ہے، تلاش، رطوبت میں اپنی طویل موصلی جڑ غیر متعدل طور سے زمین کے طبقہ زیریں میں پہن٘چا دیتا ہے، لاط : Prosopis spicigera عربی : غاف

جَمی

توام لڑکیوں میں سے ایک

جَمِیْع

کل، مجموع، تمام، سب، پورا

جمیلہ

حسینہ، شکیلہ، خوبصورت عورت

جَمِیعاً

سب کے سب، کلی طور پر، تمام

جَمَیّا

رک : جمعرات

جَمی جَم

واجبی سا، برائے نام، تھوڑا سا

جَمِیْعُ الْجَمْع

(تصوف) حقیقت کی تلاش

جَمِیع ما یَحْتاج

وہ تمام چیزیں جن کی ضرورت یا احتیاج ہو ؛ ہر وہ چیز جو ضروری ہو.

جَمِیعَت

رک : جمیعت.

جُمَیَّز

انجیر کے مانند ایک درخت جو سال میں تین مرتبہ پھل دیتا ہے

جَمِیَّم

بکثرت اُگی ہوئی گھاس جو زمین کو ڈھک لے

جَمِیل

خوبصورت، حسین

جَمِیلُ الشِّیَم

اچھی عادات والا، بہترین خصائل کا مالک

جَمِیقَنْد

زمیں قند (رک) کا ایک تلفظ.

اَمّی جَمی

سکون، خاطر، دل جمعی، خیریت

اَمی جَمی سے

safely, peacefully

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمّی کے معانیدیکھیے

جَمّی

jammiiजम्मी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَمّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جو پنجاب سندھ اور راجپوتانہ وغیرہ کے سے خشک حصوں میں پیدا ہوتا ہے، تلاش، رطوبت میں اپنی طویل موصلی جڑ غیر متعدل طور سے زمین کے طبقہ زیریں میں پہن٘چا دیتا ہے، لاط : Prosopis spicigera عربی : غاف

Urdu meaning of jammii

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jo panjaab sindh aur raajapuutaana vaGaira ke se Khushak hisso.n me.n paida hotaa hai, talaash, ratuubat me.n apnii taviil muusalii ja.D Gair mataadal taur se zamiin ke tabqa ziirii.n me.n pahunchaa detaa hai, laat ha Prosopis spicigera arbii ha gaaf

English meaning of jammii

Noun, Masculine

  • a thorny desert plant which has very long roots, Prosopis spicigera

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمّی

ایک درخت جو پنجاب سندھ اور راجپوتانہ وغیرہ کے سے خشک حصوں میں پیدا ہوتا ہے، تلاش، رطوبت میں اپنی طویل موصلی جڑ غیر متعدل طور سے زمین کے طبقہ زیریں میں پہن٘چا دیتا ہے، لاط : Prosopis spicigera عربی : غاف

جَمی

توام لڑکیوں میں سے ایک

جَمِیْع

کل، مجموع، تمام، سب، پورا

جمیلہ

حسینہ، شکیلہ، خوبصورت عورت

جَمِیعاً

سب کے سب، کلی طور پر، تمام

جَمَیّا

رک : جمعرات

جَمی جَم

واجبی سا، برائے نام، تھوڑا سا

جَمِیْعُ الْجَمْع

(تصوف) حقیقت کی تلاش

جَمِیع ما یَحْتاج

وہ تمام چیزیں جن کی ضرورت یا احتیاج ہو ؛ ہر وہ چیز جو ضروری ہو.

جَمِیعَت

رک : جمیعت.

جُمَیَّز

انجیر کے مانند ایک درخت جو سال میں تین مرتبہ پھل دیتا ہے

جَمِیَّم

بکثرت اُگی ہوئی گھاس جو زمین کو ڈھک لے

جَمِیل

خوبصورت، حسین

جَمِیلُ الشِّیَم

اچھی عادات والا، بہترین خصائل کا مالک

جَمِیقَنْد

زمیں قند (رک) کا ایک تلفظ.

اَمّی جَمی

سکون، خاطر، دل جمعی، خیریت

اَمی جَمی سے

safely, peacefully

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone