تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَں٘بَہ دار" کے متعقلہ نتائج

جَں٘بَہ دار

طرفداری ، حمایتی.

جَں٘بَہ داری

طرفداری ، حمایت .

جَں٘بَہ دارانَہ

جن٘بہ داری کا ؛ جانب داری کرتے ہوئے ، حمایت لیتے ہوئے.

جیب دَری

(وحشت یا غم میں) اپنا گریباں چاک کرنا، کپڑے پھاڑ ڈالنا.

جَواب دار

رک : جواب دہ.

جَواب داری

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَھبّے دار

(نباتیات) بال والا ، گچھیلا.

دِیواری جیب

ٹاٹ ، مکرامے یا کسی دوسرے کپڑے کا بنا ہوا خوبصورت تھیلا خطوط ، بجلی ، گیس اور ٹیلی فون وغیرہ کے بل رکھنے کے لئے بنا کر دیوار میں ٹانگ دیتے ہیں.

مُنہ دَر مُنہ جَواب دینا

بیباکانہ جواب دینا، کہنے میں لحاظ نہ کرنا، برملا کہنا

دُور دُور جَواب نَہ رَکْھنا

کسی طرح بھی مثال نہ رکھنا، لاثانی ہونا، لاجواب ہونا.

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

پیٹ میں پَڑی جَب دُور کی سُوجھی ، بُھوک لَگی تَنْدُور کی سُوجھی

بے فکری عجب شے ہے یعنی بے فکری میں بڑے بڑے خیالات پیدا ہوتے ہیں

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَدِھیاؤ میں دوڑ چَلَتی ناؤ

دوس کیا دِیجِیے چور کو صاحَب، بَند جَب آپ گَھر کا دَر نَہ کِیا

جب خود حفاظت نہیں کی تو چور کا کیا قصور.

دَوری جَوابی عَمَل

(نفیسات) اس قسم کا انعکاسی دائرہ جس میں خود آخذے کام کرتے ہیں دوری جوابی عمل کہلاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَں٘بَہ دار کے معانیدیکھیے

جَں٘بَہ دار

jamba-daar•जंबा-दार

  • Roman
  • Urdu

جَں٘بَہ دار کے اردو معانی

صفت

  • طرفداری ، حمایتی.

Urdu meaning of jamba-daar

  • Roman
  • Urdu

  • taraphdaarii, himaayatii

जंबा-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पक्षधर, समर्थक, तरफ़दारी, हिमायती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَں٘بَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَں٘بَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone