Search results
Saved words
Showing results for "suite"
Urdu words for suite
suite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़्रांसीसी) अश्या का दस्ता या सिलसिला (जिन को मिला कर रखा या इस्तिमाल किया जाता हो या जाना हो
- बाहम मुल्हिक़ कमरों का सिलसिला, जो मजमूई तौर पर एक फ़र्द के, इस्तिमाल में हूँ या मुतअद्दिद अफ़राद के
- मुलाज़िमों या हम रकाबों का गिरोह
- ख़दम-ओ-हशम या नौकर चाकर कमरों का एक सूट (ख़ुसूसन होटल में
- सूट
- (मूसीक़ी) साज़ के साथ मख़सूस अंदाज़ और तर्तीब से मौज़ूं किया गया सिलसिला-ए-रक़्स
- एक ही आहंग में या बाहम मिलते आहंगों में (उमूमन पेश सरोद के साथ
- किसी किस्म की सिलसिला वार सरोद कारी
suite کے اردو معانی
اسم
- (فرانسیسی) اشیا کا دستہ یا سلسلہ (جن کو ملا کر رکھا یا استعمال کیا جاتا ہو یا جانا ہو)
- باہم ملحق کمروں کا سلسلہ، جو مجموعی طور پر ایک فرد کے، استعمال میں ہوں یا متعدد افراد کے
- ملازموں یا ہم رکابوں کا گروہ
- خدم و حشم یا نوکر چاکر کمروں کا ایک سوٹ (خصوصاً ہوٹل میں)
- سوٹ
- (موسیقی) ساز کے ساتھ مخصوص انداز اور ترتیب سے موزوں کیا گیا سلسلۂ رقص
- ایک ہی آہنگ میں یا باہم ملتے آہنگوں میں (عموماً پیش سرود کے ساتھ)
- کسی قسم کی سلسلہ وار سرود کاری
Related searched words
suite
ایک وضع، قسم یا قبیل کی چیزیں، خصوصاً (الف)ہوٹل میں کمروں کا ایک ضلع (ب) ایک وضع کے صوفے، کرسیاں وغیرہ۔.
saTii
نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet
sahtaa
Agriculture: a span long and half and quarter span height wood has been lay on the edge of the spinning wheel its called 'Sahta'
star-apple
مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.
station-bill
جہاز رانی: عملے کے افراد کی جائے تقرر کا نقشہ، مشق یا ہنگامی حالت میں عمل درآمد کے لیے۔.
start-up
شروع کرنے کا عمل ، آغاز مثلاً کسی کاروبار کی شروعات، مشین کا چالو کرنا یا کسی سلسلے کی ابتدا (اکثر وصفی : start-up costs) ۔.
stake-body
امریکا موٹر لاری وغیرہ کا عرشہ جس کے ارد گرد لدے ہوئے مال کو سنبھالنے کے لیے ڈنڈے یا جنگلہ ہو جو حسب ضرورت اکھاڑا یا لگایا جاسکے ۔.
stationers' hall
لندن میں واقع Stationers' Company اسٹیشنر کمپنی کا ہال، جہاں سابق میں کتابوں کا حق اشاعت محفوظ کرایا جاتا تھا۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (suite)
suite
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone