تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْسَہ اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جَلْسَہ اُڑْنا

رقص و سرود کی محفل ہونا ، جشن ہونا ۔

جَلسہ ہونا

جلسہ کرنا کا لازم، ناچ و رنگ کی محفل ہونا

جِلا ہونا

قلعی ہونا،صیقل ہونا ، پالش ہونا

جَلا وَطَن ہونا

to go into exile

ہِلْنا جُلْنا

حرکت میں آنا ، جنبش کرنا ۔

جَلوہ گر ہونا

نمودار ہونا، ظاہر ہونا، رونق بخش ہونا، بادشاہوں کا تشریف لانا

جَلوَہ فَرْما ہونا

بیٹھنا

جَلوَہ نُما ہونا

نظر آنا، سامنے آنا

شَرِیکِ جَلْسَہ ہونا

محفل میں شامل ہونا

جَلوَہ اَفْروز ہونا

اپنے آپ کو خاص انداز سے دکھانا

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

جَیسا ہونا وَیسا ہی نَظَر آنا

ہر ایک کو اپنی مانند خیال کرنا،سب کو اپنا جیسا سمجھنا

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ اَفروز ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

تَخْتْ پَر جَلوَہ فَرْما ہونا

تخت پر بیٹھنا، گدّی سنبھالنا

جَلْسَہ اُٹْھنا

محفل کا درہم برہم ہوجانا ، رونق جاتی رہنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْسَہ اُڑْنا کے معانیدیکھیے

جَلْسَہ اُڑْنا

jalsa u.Dnaa•जलसा उड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَلْسَہ اُڑْنا کے اردو معانی

  • رقص و سرود کی محفل ہونا ، جشن ہونا ۔

Urdu meaning of jalsa u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raqs-o-sarod kii mahfil honaa, jashn honaa

जलसा उड़ना के हिंदी अर्थ

  • रक़्स-ओ-सरोद की महफ़िल होना, जश्न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْسَہ اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْسَہ اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone