تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلا مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جَلا مَرْنا

جلنا ، حسد کرنا۔

جَلے مَرْنا

رک : جلا مرنا۔

جَلا مارْنا

غصہ دلانا ، ستانا ، دق کرنا ، جلانا۔

جَل مَرنا

جل جانا، جل کرختم ہوجانا، ارادے سے مرجانا، ستی ہوجانا

جال مارْنا

فریب دینا، چال کرنا، جال میں پھانسنا، قید کرنا، شکارکرنا

جَھل مَرنا

رک : جل مرنا.

جا مَرنا

(رک) جا ڈوبنا ؛ رہ جانا ، دیر لگانا

جَل جَل مَرنا

رک : جل مرنا۔

جی پَر جالا مارْنا

دل کو جال میں پھان٘سنا، پھندے میں لینا.

جَل جَل کَر مَرنا

رک : جل مرنا۔

جَلا جَلا کَر مارْنا

(عو) رنج دے دے کر ہلاک کرنا ؛ غم میں گھلانا ، رشک دلانا ، بہت ستانا۔

فِراق میں جَل جَل مَرنا

جدائی کی وجہ سے رنج اٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلا مَرْنا کے معانیدیکھیے

جَلا مَرْنا

jalaa marnaa•जला मरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَلا مَرْنا کے اردو معانی

  • جلنا ، حسد کرنا۔

Urdu meaning of jalaa marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jalnaa, hasad karnaa

जला मरना के हिंदी अर्थ

  • जलना, ईर्ष्या करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلا مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلا مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone